ساگی بالا وا پایان جو کہ ایک پسماندہ علاقہ ہے ہمیں چاہیے کہ علاقے کے لئے ملکر کام کرے .
علاقے میں جس چیز کی کمی ہو اس پر زیادہ توجہ دینا چاہیے مثلاً.. 1 تعلیم
2 پانی
3صحت
ان تینوں کو ھنگامی صورت میں پورا کرنا ہے
@SAJJADMOMAND@SajidKhanMohma5
سڑک پر شہری کو کسی نے تھپڑ مارا تو اس کو وہ تھپڑ مارنا مہنگا پڑا اور آج عدالت میں ہی کسی نے غریب پر ہاتھ اٹھایا جج صاحب کے سامنے
تو خاموشی کیسی؟ #انصاف_نہیں_تھپڑ@PTICPOfficial@ImranKhanPTI
کچھ لوگ غصہ ہونگے میں نوازشریف کی مذاق اڑانا نہیں چاہتا سیاست اپنی جگہ لیکن میں نے یہ تصویر صرف اور صرف اس مقصد کے لئے شئر کی ہے کہ ہمیں 40 دن تک نوازشریف کی اسطرح تصویریں نہیں شئر کرنا چاہیے
جس اولاد کے لئے قوم کو لوٹا
جس اولاد کے لئے جیلیں کاٹی
جس اولاد کو خوش کرنے کے لئے ذلیل و خوار ہوئے
اسی اولاد نے کیسا جواب دیا سچ کہتے حرام کا مال کہی نا کہی نظر ضرور آتا ہے میاں صاحب اس میں بھی عقل والو کے لئے نشانیاں ہے .
#JusticeForSoniasFather
پی ٹی آئی کے کارکن ملک اقبال کو اوکاڑہ میں الیکشن سے تین روز پہلے ن لیگ کے غنڈوں نے ڈنڈے مار مار کر قتل کر دیا اور ملک اقبال کے ورثاء ڈیڑھ مہینہ گزرنے کے بعد آج بھی انصاف کے منتظر ہیں اور دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں. 😐😒
https://t.co/k8X3zJ9bwx
امریکہ والے سوچ رہے ہیں کہ پہلے تو ان کا وزیراعظم پرچی سے دیکھ کر انگلش بولتا تھا اور ہمیں پھر بھی سمجھ نہیں آتی تھی اور آج تو ان کا وزیر اعظم ہماری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بول رہا ہے اور وہ بھی بغیر پرچی کے 😂
خان صاحب اگر آپ نے میاں عاطف کو نہ ہٹایا تو ہم نے جتنی آپ کی حمایت کی اس سے بڑھ کر بغاوت کرونگا میرے نبی سے زیادہ مجھے کوئی عزیز نہیں @ImranKhanPTI@SMQureshiPTI
@SAJJADMOMAND ہم اپنے طرف سے دل کے آتا گہرائیوں شکریہ آدا کرتے ہیں اور ساتھ ساتھ نیک دعاؤں کیساتھ اللہ پاک دعا کرتے کہ اللہ پاک اپکو زندگی اور توفیق دے تاکہ اپنے قوم کے وعدے اس طرح پورہ کریں
پہلے ایک پرائم منسٹر ہوا کرتا تھا جس کے چہرے سے ہر وقت نحوست ٹپک رہی تھی اور اب نیا پرائم منسٹر زرا دونوں ہیروز کی مسکراہٹ تو چیک کرو یارو 😘😘😍�� @ImranKhanPTI