اگر آپ چاہتے ہیں کہ قوم سے عزت اور احترام ملے تو اس کا آسان نسخہ یہ ہے کہ قوم کی رائے اور جذبات کا احترام کریں۔ قوم سے صرف عزت اور احترام نہیں، محبت بھی ملے گی #StandingWithConstitution
Taunsa need attention. For Gods sake!!! Don't let the innocent poeple die. The Flood flash is tragic. Save these flood victims.
#SaveSouthPunjab#TaunsaneedsHelp
It took less than month for Pervez Elahi to make Gujrat, a division comprising of 3 districts because that's his home city. Show me anything he has done for South Punjab's flood victims.
#SaveSouthPunjab#TaunsaneedsHelp
کھرڑ بزدار ھیلی کاپٹر کچھ عدد ٹینٹ دے کر اڑان بھرنے میں کامیاب
مقامی وڈیرے طاقتور ٹینٹ لے کر بھاگنے میں کامیاب
غریب چیف زندہ باد کے نعرے مارتے رھے
#SaveSouthPunjab#TaunsaneedsHelp
تحصیل تونسہ میں ایمرجنسی نافذ کر کے فوج کو طلب کیا جائے وفاقی صوبائی ضلعی حکومتیں سیلاب زدگان کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہوگئے...
#SaveSouthPunjab#TaunsaneedsHelp
برصغیر کی تقسیم کے وقت اور اس کے بعد رات پچھلے پہر سنا کہ تونسہ کے گردونواح میں لوگوں نے اپنے کل اثاثے یعنی مال مویشیوں کی رسںیاں کھول دیں تاکہ لوگ اور جانور اپنی اپنی جان بچا سکیں ۔۔
اس سے زیادہ تکلیف دہ شائد ہی کچھ ہو🥺🥺💔💔
#SaveSouthPunjab#TaunsaneedsHelp
تحصیل تونسہ شریف اور آس پاس کی تمام بستیوں میں شدید سیلاب، لوگ بے یارو مدد گار ۔
یہ تحصیل تونسہ شریف کے ہسپتال کے مناظر ہیں
#SaveSouthPunjab#TaunsaneedsHelp