یہ آواز حضرت علامہ اقبال رحمة اللہ علیہ کی اصل آواز ھ
جو کہ ریڈیو پاکستان کی لاٸبریری میں محفوظ تھی
اور حال ہی میں BBC نے آن اٸیر کی۔ علامہ صاحب ایک محفل میں اپنا کلام اپنی زبان سے سناتے ہوۓ🌺
اقبال کی شاعری کو اقبال ہی پڑھے تو سننے کا مزہ آتا ھے❤️
131 سالہ افغان خاتون کا پاکستان کی مٹی پر آخری سجدہ… اور پھر ہمیشہ کے لیے الوداع
یہ واحد افغان خاتون ہے جس کے جانے کے منظر نے دل دکھی کر دیا💔
اس بوڑھی ماں کا یہ آخری سجدہ اُس رشتے کی آخری تصویر ہے جسے افغان طالبان کی انتہا پسند سوچ نے لہولہان کر دیا۔
باپ کو بیٹا چاہیے تھا اور میں پیدا ہو گئی! میرا DNA ٹیسٹ کروایا رپورٹ آئی پھر بھی باپ نے کہا یہ میری بیٹی نہیں ہے!باپ نے مجھے گھر سے نکالا، ماں سے کہااِسے رکھنا ہے تو میں تمہیں طلاق دے دونگا!والد کی محبت و شفقت سے محروم بیٹی کی باتیں سن کر اینکر کی آنکھوں میں بھی آنسو آگئے
#PublicNews #PublicUpdates
لوگ چھپ چھپ کر کہتے ہیں قادیانی مسلمان ہیں
میں رب کعبہ کی قسم ﮈھنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں یہ کائنات کابدترین مرتد کافر ہیں جو جو متفق ہے کمینٹ میں قادیانی کو کافر لکھے ؟
66 سال تک کفروشرک کی دلدل میں دھنسے رہنے کے بعد اللہ نے ایمان کی دولت سے نوازا اور خوش قسمتی دیکھٸے دوسرے دن ہی حرم کا بلاوا آگیا،
کعبة اللہ پر پہلی نظر پڑھتےہی اذان کی آواز کانوں سے ٹکرا گٸی...
کیا کیفیت ہے وہ الفاظ میں بیان کرنے سے قاصر ہے۔۔
خدا ان کو استقامت نصیب فرمائے
الله أكبر کبیرا
صمدانی 🖤