یہ شہر ابن _ زیاد اور یزید مسلک ہے
یہاں پہ سوچیے گا اعتکاف کرتے ہوئے!!
نہ پوچھ کتنی محبت ہوئی ہے خرچ ميری
تمام شہر کو اپنے خلاف کرتے ہوئے۔!
ہوا میں نوحہ کناں ہیں تھکے پروں کے ساتھ
پرندے جلتے شجر کا طواف کرتے ہوئے۔..
#سلام_بینظیر#27DecemberBlackday#WohLarkiLalQalandarThi
سلام بینظیر سلام بینظیر سلام بینظیر سلام بینظیر
قاٸد جمھوریت شھید رانی محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی 14ورسی کے موقع پر شھید رانی کو سلام پیش کرنے پ پ پ ضلع جامشورو کے بہادر صدر سید آصف علی شاھ اور ایم این اے سردار سکندر علی راھپوٹو کی قیادت میں 27 دسمبر شھیدوں کے شھر لاڑ کانہ چلو
There no other leader in the world who's death anniversary commemorated like #SMBB! Massive number of people from entire Pakistan gather every year in small village of Larkana #GKB to pay her rich tribute for her unmatchable struggle & sacrifices.
She was BENAZIR!
#SalaamBenazir