🚨BREAKING: Rep. Ted Lieu says the full Epstein files contain information that Donald Trump RAPED minors.
So he started a war to distract us from his crimes.
What's your response to Ted Lieu......??👀
MAKE THIS GO VIRAL ON 𝕏. LET’S GO 👏
دوسرے ملک کی فضاء میں جانا، وہاں جاکر ریڈار سے بچنا، ائیر ڈیفنس سسٹم سے بچنا، دشمن ملک کی فضائیہ سے بچنا اور ٹارگٹ کو درست طریقے سے نشانہ بنانا اس کو پاک فضائیہ کہتے ہیں۔
شاہین 🇵🇰✌️
نادیہ خان نے بیغیرت یوٹیوبرز کی وہ چھترول کی وہ ہمارے بچوں کے لئے جانیں دے رہے ہیں اور تم کو اپنے فالورز کی پڑی صرف اس لئے کہ ہمارے بچوں کا مسقبل خراب نہ ہو لیکن شہیدوں کے بچوں کا مسقبل بغیر باپ کے ہوگا نادیہ خان جذباتی ہو کر رو پڑیں نادیہ کو میری اور قوم کی طرف سے سلام ۔۔۔♥️
صبح شوہر کو رخصت کیا اب بھائی کی خبر آگئی بارڈر جارہا
کبھی سوچا ہے کہ سوشل میڈیا پر جنگ جنگ کرنا کتنا آسان اور اپنے گھر سے کسی کو جنگ کے لیے رخصت کرنا کتنا مشکل ہوتا ہوگا
اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائیں
#مومنہ
اُن لوگوں کی عقل پر حیرت ہے جو یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ پاکستان کو جواب میں بھارت کے شہروں پر میزائل مارنے چاہئیں۔
پاگل کُتا آپ کے بچوں کو کاٹ لے تو جواب میں کُتے کے بچوں کو نہیں کاٹا جاتا، پاگل کُتے کو گولی ماری جاتی ہے اور مجھے فخر ہے ہماری افواج نے ایسا ہی کیا۔