Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari, in his message on #InternationalLiteracyDay says that literacy is the foundation of an empowered society and every child has the right to learn, dream and build a better future.
Read More: https://t.co/bVrebgrZk1
7 ستمبر 1974 پاکستان کی سیاسی، آئینی اور اسلامی تاریخ کا ایک اہم اور تاریخ ساز دن ہے۔ یومِ تحفظِ ختمِ نبوت ہمیں اس بنیادی عقیدے کی یاد دلاتا ہے کہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور خاتم النبیین ہیں۔1/4
#defenceday2026#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
کشمیر کے عوام برابری کے حق کیلئے 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
#MirpurMainTeerChaleyGa
Welcome to Larkano, the City of Martyrs, CM KP. Best wishes for the remainder of your tour across Sindh.
We must ultimately return to a politics of tolerance, respect and coexistence, the foundation of any democracy.
پاکستان کی آزادی اور بقا ہمارے لیے سب سے مقدم ہے۔ افواجِ پاکستان اور قوم مل کر ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
پاکستان پائندہ باد۔4/4
~محمد عامر گورسی (کشمیری رہنما، مرکزی سیکرٹری انفارمیشن پی وائی او گلف)
@OfficialDGISPR#DefenceDay
ایک تو سوشل میڈیا نے میری بات پکی کروادی، منگنی اور شادی بھی کروادی ہے
میں واضح کروں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی میں کسی پرنسز گلوریا کو جانتا ہوں
سوشل میڈیا پر یہ تماشے حقیقی ایشوز پر سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوتے ہیں۔
Under the visionary leadership of Chairman @BBhuttoZardari, Sindh Gov has successfully restored this 140-year-old historic monument to its original grandeur. From reactivating the ancient clock tower to creating modern walkways, Sindh is transforming! #سندھ_آگے_بڑھ_رہا_ہے
International law has spoken clearly and unanimously. #IWT remains in force. No state can unilaterally cast aside a binding treaty, nor weaponise water against millions of people.
I have said before: the Indus carries the life of a nation. Water is not a weapon. Rivers cannot become instruments of coercion. Pakistan stood by international law. Today, international law has vindicated Pakistan. India must honour the Award and the Treaty. #Sindhu will flow. The law must prevail.
چچا جان حاجی رضا احمد صاحب کے انتقال پر ہمارے دکھ اور غم میں شریک ہونے، اظہارِ تعزیت کے لیے تشریف لانے اور بذریعہ فون، پیغامات و سوشل میڈیا تعزیتی کلمات بھیجنے والے تمام احباب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آپ کی محبت اور ہمدردی ہمارے لیے باعثِ تسلی ہے۔
~محمد عامر گورسی
ان کی جدوجہد کشمیری عوام کے عزم کی ترجمانی کرتی ہے۔ ہم ان کی خدمات اور قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی جدوجہد جاری رہے گی۔3/3
~محمد عامر گورسی (کشمیری رہنما،سیکرٹری انفارمیشن پی وائی او گلف)
@UN#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
79ویں یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم تمام محبِ وطن پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ آزادی اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت، امانت اور ذمہ داری ہے، جو بے شمار قربانیوں کے نتیجے میں حاصل ہوئی۔
#پاکستان#پاکستان_زندہ_باد#جشن_آزادی_مبارک
مظفرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کے سیکرٹری اطلاعات سردار جاوید ایوب کی نیوز کانفرنس
مظفرآباد: الیکشن کمیشن نے ایل اے 27 میں پولنگ ملتوی کر کے دھاندلی کا راستہ بنایا، جاوید ایوب
مظفرآباد: ہم نے دن کے دس بجے تک الیکشن کمیشن کو کہا کہ پولنگ شروع کرا دیں، جاوید ایوب
مظفرآباد: ادھر ایک طرف الیکشن ہو رہا تھا، ایک طرف ملتوی تھا، جبکہ دونوں انتخابی حلقوں کی ایک ہی مرکزی سڑک تھی، جاوید ایوب
مظفرآباد: مسلم لیگ ن کو راستہ دینے کے لیے ایل اے 27 میں پولنگ ملتوی کی گئی، جاوید ایوب
مظفرآباد: ن لیگ کو اندازہ تھا کہ ان کی جماعت وہاں تیسرے نمبر پر ہے، جاوید ایوب
مظفرآباد: ایل اے 27 میں پیپلز پارٹی اور آئی پی پی کا مقابلہ تھا، ن لیگ تو تیسرے نمبر پر بھی 10 ہزار ووٹ تک تھی، جاوید ایوب
مظفرآباد: الیکشن کے دن پولنگ عملہ ایک گھر سے برآمد ہوا، الیکشن کمیشن کو درخواست دی مگر کوئی کارروائی نہیں ہوئی، جاوید ایوب
مظفرآباد: کئی پولنگ اسٹیشنوں سے ہمارے پولنگ ایجنٹس کو فارم 24 نہیں دیا گیا، جاوید ایوب
مظفرآباد: کچھ پولنگ اسٹیشنوں سے فارم 24 ہاتھ سے تیار کر کے دیا گیا، یہ الیکشن کمیشن کا فارم 24 نہیں تھا، جاوید ایوب
مظفرآباد: یہ کس طرح کا الیکشن ہے، پولنگ عملہ حلقے سے واپس ریٹرننگ آفیسر کے پاس جانے کے بجائے ایک امیدوار کے گھر جاتا رہا، جاوید ایوب
مظفرآباد: سرلی سچہ منہا پولنگ اسٹیشن پر دیگر ایجنٹس کو باہر نکال کر ٹھپے لگائے گئے، ہم نے اسی وقت درخواست دی مگر کوئی کارروائی نہیں ہوئی، جاوید ایوب
مظفرآباد: کسی جگہ فوج کی نگرانی میں انتخاب نہیں ہوا، پنجاب پولیس کے اہلکار تعینات تھے، جاوید ایوب
مظفرآباد: سریاں پولنگ اسٹیشن سے بیلٹ پیپرز کے 59 سیریل نمبر غائب ہیں، وہ ووٹ کہاں گئے، کسی نے کوئی جواب نہیں دیا، جاوید ایوب
مظفرآباد: پولنگ عملے کی جانب سے جہاں اسٹیمپ لگانا ضروری تھا، وہاں سادہ کاغذوں پر دستخط کیے گئے، جاوید ایوب
مظفرآباد: ہم اس الیکشن کو نہیں مانتے، قانونی فورم پر جائیں گے، جاوید ایوب
مظفرآباد: ہماری بات الیکشن کمیشن میں نہ سنی گئی تو ہمیں احتجاج پر مجبور کیا جائے گا، جاوید ایوب
مظفرآباد: جب پاکستان پیپلز پارٹی سڑکوں پر نکل آئی تو پھر ان کے بس میں نہیں رہے گا، جاوید ایوب
@JavedAyoub
دیر لوئر: یونین کونسل اسبنڑ میں متعدد افراد کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت
دیر لوئر: یونین کونسل اسبنڑ کے علاقے حمزہ بانڈہ جبگو میں جمعہ 7 اگست کو ایک شمولیتی تقریب منعقد ہوئی، جس کی صدارت خان زادہ حاجی نے کی۔
تقریب کے دوران بختیار حاجی، سید امین اور اکرام اللہ نے اپنے خاندانوں اور ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی دیر لوئر کے جنرل سیکرٹری نعیم اللہ، فقیر ملک، مسعود چیئرمین، امان اللہ خان ممبر، سیف اللہ کامریڈ، عمران، مشتاق، قاری نذیر حسین، قاری عنایت اللہ سمیت دیگر رہنماؤں اور مقامی عمائدین نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے نئے شامل ہونے والے کارکنوں کا خیرمقدم کیا اور انہیں پارٹی ٹوپیاں پہنائیں۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی دیر لوئر نعیم اللہ نے کہا کہ نئے شامل ہونے والے افراد کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں اور انہیں یقین دلاتے ہیں کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت ہر مرحلے پر ان کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کارکنوں کے اعتماد اور عوامی حمایت سے پاکستان پیپلز پارٹی مزید مضبوط ہوگی۔
شمولیتی تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی
”ابھی تو ان کا وقت ہے، اس لیے انہوں نے گلے سے پکڑا ہوا ہے۔ مگر وہ وقت بھی جلد آئے گا جب یہی لوگ میرے پاؤں پکڑیں گے،“ — چیئرمین بلاول بھٹو زرداری!
#BaghWithBilawal@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس تمام آپشنز موجود ہیں ہم بات چیت کرنا بھی جانتے ہیں اور احتجاج کرنا بھی
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا باغ، آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب
#BaghWithBilawal
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مکہ مکرمہ میں ہونے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ خطے اور عالمی امن، سلامتی اور استحکام کے لیے ایک اہم پیشرفت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تاریخی معاہدہ مشترکہ دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانے کے ساتھ تینوں برادر ممالک کے محفوظ، مستحکم اور خوشحال مستقبل کے مشترکہ عزم کا اعادہ کرتا ہے اور اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے۔ صدرِ مملکت نے اس اہم پیشرفت کو ممکن بنانے میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے کردار کو قابلِ ستائش قرار دیتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اس تاریخی معاہدے کو برکتوں سے نوازے اور مسلم اُمہ کی سلامتی، دائمی امن اور خوشحالی عطا فرمائے۔