On October 30, 2011, Lahore was the first city to break the status quo with Imran Khan. Today again the same Lahore defeated the powerful tyrant and responded to Imran Khan's call. Really Lahore, Lahore a.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
حد ہے ویسے گھبراہٹ اور بوکھلاہٹ کی حد ہے۔۔۔ باقی سب ٹی وی چینل تو دکھا نہیں رہے ۔۔ اک ARY دکھا رہا تھا اس کو پاکستان بھر میں کیبل پر سے بند کیا جا رہا ہے ۔۔۔
کیا اس طرح آزادی کے جذبے کو روکا جا سکتا ہے ۔ ؟
#LahoreJalsa#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان نےفوادچوہدری کوٹاسک دیاہےکہ امپورٹڈحکومت میں شامل جماعتوں کےپاکستان کی جس جس عدالت میں کیسز چل رہےہیں،وہاں ہونےوالی سماعتوں پراپنے وکلاء اور رہنماوں کوبھیجیں اورہرسماعت کےبعدہائی لائٹ کریں کہ کیسےعدالتیں بےبس ہوچکی ہیں اور کیسزآگے نہیں بڑھ رہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اندازہ لگائیں کہ ن لیگ کو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا ٹرینڈ نیچے لانے کے لیے اس سے ملتا جلتا ایک اور ٹرینڈ خود ہی پینل پر لانا پڑا،اس وقت ٹرینڈز پینل پر آنے والا ٹرینڈ جعلی ہے،
یہ اوریجنل ٹرینڈ کے خلاف تقریباً 16 واں فیک ٹرینڈ ہے ،
ہائے یہ بے بسی،بیچارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امپورٹڈ شوباز اور اُس کے بیٹے کو مینارِ پاکستان جلسے سے اتنا خوف ہے کہ وہ کنٹینروں کے تنکے سے عوامی سونامی کو روکنا چاہتے ہیں۔ لاہوریو! جہاں بھی ہو، جدھر بھی ہو، مینارِ پاکستان پہنچ کر امپورٹڈ حکومت کو آخری دھکا لگانے کے لئے پہنچو! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پھر سے گروپ بندی آڑے آگئ ۔۔
قومی ٹرینڈ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ٹویٹر پینل سے غائب ۔
پی ٹی آئ کے سیلبرٹی اکاؤنٹ کا صرف اپنی نصیحتوں والی ٹویٹس پر زور ، اور چھوٹے اکاؤنٹس کو ریٹویٹ دیتے ھوۓ موت پڑنے کا انکشاف۔
پہلے یہ امپورٹڈ کہتے تھے عمران خان یہودی ایجنٹ ھے اب کہتے ھیں اس نے یہودیوں اور مغرب کو ناراض کر دیا ھے اب خود مغربی ایجنٹ ثابت ھو گئے ھیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور