میں پاکستان کا شہری اور اس کامالک ہوں۔
یہ زمین، یہ لوگ میرےہیں۔
اس کے حکمران میرے مقرر کردہ اور مجھے جوابدہ ہیں۔
میں یہ عہد کرتاہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارہ، خواہ اندرونی یا بیرونی جو اس ملک کےخلاف کام کریگا یا اس کا قانون توڑےگا اس کے خلاف بلا امتیاز اپنی قوت استعمال کرونگا۔
میں پاکستان کا شہری اس کا مالک اس کی بقا کا حتمی ضامن ہوں.-پاکستان پائندہ
میں تمام پاکستانیوں کا شکرگزار ہوں جو پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ میں چٹان کی طرح کھڑے ہیں- پاکستان میں انقلاب آرہا ہے اور رجیم چینج کے اندرونی سہولت کار، میر جعفر اور اس کے چیلے جلدبے نقاب ہوں گے
حامد میر کھل کر بتا رہا ہے!!
عمران خان تم لوگو کے حواس پر سوار ہیں!!
اور عمران خان کے خلاف سارے کیسز غیر قانونی ہے,
عدالتوں میں عمران خان کے ساتھ انصاف نہیں ہورہا!
عوام کا ریاست پر اعتماد ختم ہوچکا ہے!!،
ٹویٹ پر سترہ سال قید
پھر کیا نہ سننا
پھر سپریم کورٹ سننے لگے تو سننے کا اعلان کرنا پھر لٹکانا
پھر رو رو کے ضمانت ہوئی تو پھر گرفتار کر لیا ایک پرانے مقدمے میں
ایسا کرکے آپ کو لگتا ہے کہ ان کو توڑ لیں گے تو آپ غلط سوچ رہے ہیں
فتنہ الطیارہ فتنہ الخوارج کی طرہ پھیلتا جارہا ہے
پہلے جہاز ہائی جیک کرایا جیل میں گئے دس سال کا معاہدہ کیا جہاز پر بیٹھے سرور پیلس بند ہوگئے اب پھر جہاز گلے پڑگیا
میری لندن میں تو دور کی بات پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے میں اپنے والد کے گھر میں رہتی ہوں۔ یہ میری اور میرے بھائیوں کی جائیداد کہاں سے نکال لائے ہیں۔....
جہاز کا 2 کروڑ کیسے دیا؟؟؟ 😥
جنازے کے لیے جانے والے سلمان اکرم راجہ اور لطاسب ستی صاحب کو حراست میں لیتے وقت پولیس وجہ بتانے سے بھی قاصر تھی۔ ہولیس اہلکار کہتے رہے کہ ہم نہیں جانتے ہمیں اوپر سے حکم ہے ابھی آپ لوگوں کو نہیں جانے دینا۔
جہاز کی خریداری استعمال سے لیکر قومی اسمبلی و سینیٹ اور بار کونسل پی ٹی وی سب کی خواہش ہے ان کے متعلق معلومات خفیہ ہی رہیں
حالانکہ ان سب کو معلوم ہونا چاہیے ان کے ابا جی کا مال نہیں بلکہ قومی خزانے کی رقم ہے اس کا احتساب اسی طرح ہی ضروری ہے کہ عوام کو آگاہی رہے کہ کہاں کیسے کتنا استعال ہو رہا یے
11 ارب روپے کے جہاز کو ٹیکسی کی طرح چلایا جا رہا ہے۔ اگر ایک ٹرپ پر 5 کروڑ روپے خرچ ہوئے ہیں تو اس کی رسیدیں عوام اور میڈیا کے سامنے لائی جائیں۔ اس کے بعد ان اخراجات کا موازنہ مریم نواز کے ٹیکس ریٹرن سے کیا جائے کہ آیا ان کی ظاہر کردہ مالی حیثیت انہیں ایک ٹرپ پر 5 کروڑ روپے کے جہاز کے اخراجات برداشت کرنے کی اجازت دیتی ہے۔— مہربانو قریشی
@MeherBanoQ #MaryamNawaz #PakistanPolitics #Accountability #Taxpayers
سوچیں، پنجاب میں کتنا ظلم ہو رہا ہے کہ مریم نواز کا ہر وقت طبلہ بجانے والا ٹاؤٹ منیب فاروق بھی چیخ رہا ہے کہ صرف اس لیے کہ سہیل آفریدی کسی کے گھر آ گیا، کسی سے ہاتھ ملا لیا، اس کے بدلے آپ ڈاکو بن کر گھروں میں گھسیں، توڑ پھوڑ کریں اور لوگوں کے گھر تباہ و برباد کر دیں گے؟
مریم صفدر صاحبہ! آپ اور کیپٹن صفدر صاحب کے پاس تو بیرونِ ملک تو کیا، پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں تھی، تو پھر یہ پیسے آپ کے پاس کہاں سے آئے؟ چار ارب روپے کے ہار کی رقم کہاں سے آئی؟ یہ قوم کو بتایا جائے۔
سپریم کورٹ کے جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس اشتیاق اںراہیم نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزائہں معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا
عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے کنڈکٹ پر بھی حیرانگی کا اظہار کیا
27ستمبر پی ٹی آئی کے احتجاج سے ایسے نمٹا جائے گا کے لوگ 26 نومبر بھول جائیں گے۔۔
وزیرِ مملکت برائے داخلہ، طلال چودھری
یہ بیان سب اپنے ساتھ بطور ثبوت محفوظ رکھ لیں۔
محمد مالک نے مریم بی بی کا ایک اور جھوٹ پکڑ لیا۔
مریم نواز کہہ رہی تھیں کہ باقی صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے پاس بھی ایسے ہی جہاز ہیں۔
نمبر ایک: خیبر پختونخوا حکومت کے پاس کوئی جہاز نہیں، دو ہیلی کاپٹر تھے، جن میں سے ایک حادثے کا شکار ہو چکا ہے اور ایک باقی ہے۔
نمبر دو: بلوچستان کے پاس جو جہاز ہے وہ 2006 ماڈل کا ہے، یہاں تک کہ اس کی سیٹ بیلٹس بھی خراب ہونے کی بات کی گئی ہے۔
نمبر تین: سندھ کے پاس بھی انتہائی پرانا جہاز ہے، جو مریم نواز کے زیرِ استعمال نئے جہاز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔
اب عوام کو یہ بھی بتا دیں کہ باقی صوبوں کے پاس مریم نواز کے 12 ارب روپے کے نئے جہاز جیسا کون سا جہاز موجود ہے؟
تحریک انصاف ایک کفیت ہےجو کسی پر بھی طاری ہوجاتی ہے، آجکل کسانوں،جماعت اسلامی پر طاری ہے،اسی لئے احتجاج کی باتیں کر رہے ہیں۔ حذیفہ رحمان۔
سہیل آفریدی کے دورہ پنجاب پر بدترین فاشزم دیکھنے کو ملا۔ جیسے پہلے اشتیاق احمد کا تیل میں گر کر جان حق ہوا، آگے اس کا جواب کون دےگا۔ارشاد بھٹی