🚨🚨
جرنیل صاحبہ کی زندگی پر ڈرامہ بنایا گیاتھا تاکہ یہ نوجوان نسل خصوصاً لڑکیوں کے لیے رول ماڈل بن کر قابلِ تقلید کردار بن جائیں۔ لیکن موقع ملتے ہی موصوفہ ایک غیر جمہوری عمل میں حصہ دار بن گئیں اور اب وہ ورثہ چھوڑیں گی کہ جس نوجوان نسل نے نگار جوہر بننا تھا وہ آج توبہ توبہ کررہی
طلال چوہدری صاحب جب آپ نے یہ سنا تو آپ کو عمران خان پر رشک اور اپنے لیڈر پر شرمندگی محسوس تو ہوئی ہو گی! ثمینہ پاشا
@pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
نہیں جناب،میرے خیال میں سہیل بطور وزیر اعلی اپنے صوبے کے ایک ضلع میں گئے ہیں اور یہ سیکورٹی صورتحال کی بہتری ہی کی علامت ہے کہ یہاں اتنی بڑی جمہوری سیاسی سرگرمی ہورہی ہے۔۔۔
شاید آپ کو غلط فہمی ہوگئی ہے کہ لکی مروت لندن کیطرح برطانیہ کا ایک شہر ہے جھاں اقوام متحدہ آتے جاتے وزیراعظم ایک ہفتہ ٹہرتے ہیں یا یہ کہ یہاں گزشتہ دنوں لندن کیطرح کوئی یونیورسٹی کانووکیشن ہورہا ہے جس میں اپنے بچوں کی اس تقریب میں شرکت کیلئے 11 ارب کے جھاز میں وزیراعلٰی پہنچ گیا ہو،ایسی کوئی بات نہیں ہے لکی مروت خیبر پختون خوا کا دہشتگردی سے متاثرہ ضلع ہے اور یہ یہاں پر بڑے عرصے بعد ایک خالص سیاسی جمہوری عوامی سرگرمی ہے۔
مزاحمت کا نشان،ضمیر کا قیدی،عوام کے حق حکمرانی کا علمبردار،ہار نہ ماننے والے کپتان کو سالگرہ مبارک ہو۔۔۔
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سربکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے۔
آج تاخیر سے ٹویٹ کرنے پر معذرت۔
میں دھرنے میں شرکت کے حوالے سے لائحۂ عمل طے کرنے میں مصروف تھا۔ کئی رہنماؤں، پارٹیوں اور تنظیموں سے رابطہ ہوا۔ عنقریب اس کا بھرپور حصہ بنوں گا۔
فی الحال ان کی بزدلی اور ڈر دیکھ رہا ہوں۔ عاصم منیر کے اندر اقتدار جانے کا خوف دیکھ رہا ہوں۔
80 سال سے اس ملک کو کھاتی دیمک سے نجات حاصل کرنے کا وقت ہے!
عمران خان مائنس تو نہیں ہوسکا ہاں سہیل آفریدی ضرور پلس ہوچکا ہے! عمران خان تو اب کسی اور مدار کا سیارہ ہے! فی الحال سہیل آفریدی سے ڈیل کیجیے! فرحان ملک
@FarhanGMallick
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
بغیر داڑھی والے اس شخص کی بات ذرا دل میں خدا کی محبت کا دیا جلا کر سنیں
کس فخر سے ہمارے ربّ نے ہماری وکالت کی ہے
ہمیں تو کبھی خدا سے محبت سکھائی ہی نہیں گئی ہمیں تو صرف جنت کی لمبائی اور دوزخ کی گہرائی ہی بتائی گئی ہے
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻