سب سے زیادہ جذباتی لمحات 👇۔۔۔
شیخ روحیل اصغر اپنی پوتی اور علی روحیل اصغر اپنی صاحبزادی شانزے علی کو جنید صفدر کے ساتھ نکاح کے لئے سٹیج پر لے جاتے ھوئے ۔۔۔
Sukkur, Sindh not Sydney! This is Chairman @BBhuttoZardari’s Sukkur, beautifully adorned through the sincere efforts of our hardworking Mayor and Chairman District Council, @BRArsalanSheikh & @SyedKumailHShah.
Kudos to this model of governance.
#ThisIsPPP Happy New Year! ❤️🖤💚
نہ منہ چھپا کے جئے ہم نہ سر جھکا کے جئے
ستم گروں کی نظر سے نظر ملا کے جئے
اب ایک رات اگر کم جئے تو کم ہی سہی
یہی بہت ہے کہ ہم مشعلیں جلا کے جئے
شہدائے کارساز کو سرخ سلام 🖤💚❤️