چاچو آپ حکومت سے خوش ہیں
جی الحمدللہ خوش ہوں
آگے اینکر نے جو سوال کیے دوکاندار نے الٹا اینکر سے اس کے سوالات کے جوابات مانگتا رہا اور اینکر کو بھی ہر سوال پر تسلیم کرنا پڑ جی بالکل یہ کام ن لیگی کی حکومتوں میں ہی ہوئے۔۔۔۔۔
لیڈر صرف لیڈر ہوتا ہے اس کا کوئی بھائی بہن بیٹی نہیں ہوتی وہ سب اس کے کارکن ہوتے ہیں مریم نواز نواز شریف کی بیٹی گھر پر ہوں مگر وہ وزیر اعلیٰ کی سیٹ پر جب بیٹھ جاتی ہیں وہ پورے پنجاب کی وزیر اعلی ہوتی ہیں آپ کا تعلق جس مرضی جماعت سے ہو وہ سب کی وزیر اعلی ہیں مریم نواز کے کام سے بھی خوش ہوں باقی صوبوں سے بہتر کام کر رہی ہیں
میں خیبرپختونخواہ کا رہنے والا ہوں،وہاں سے بھاگ کر بچے لیکر پنجاب آگیا ہوں،وہاں ڈبل مہنگائی ہے،پی ٹی آئی نے 13 سالہ میں بیڑاغرق کردیا ہے،پنجاب میں تو سب بہترین ہے،میں آپ کو خیبرپختونخواہ کے حالات دکھاؤ آپ کو رونا آجائے گا،غیرت مند کے پی شہری کی گفتگو
ایک غیر ملکی خاتون سیاح جو پاکستان ریلوے میں سفر کررہی ہیں، انکی جانب سے یہ ویڈیو شیئر کی گئی ہے..!
سیکیورٹی یقیناً ضروری ہے، لیکن اس کے ساتھ سیاحوں کی عزتِ نفس، ذاتی احترام اور ذہنی آسودگی کا خیال رکھنا بھی اتنا ہی اہم ہے
غیر ملکی سیاح ہمارے ملک کے مہمان ہیں۔ ان کا اچھا تجربہ پاکستان کے مثبت تشخص، سیاحت کے فروغ اور عالمی سطح پر ہمارے ملک کے بارے میں اچھا تاثر قائم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
@AhsanUlHaqRajp3@Aadiiroy2 انسانوں کی طرح رہیں باقی صوبے کے لوگ تم سے زیادہ حصہ دے رہے ہیں
قربانیاں تو پنجاب کی سب سے زیادہ ہیں انہوں نے بھی بت پرستی کے لئے ملک نہیں بنایا جب تم لوگ پانچ روپے کا یونٹ حق سمجھتے ہو تو پنجاب کیوں نہ دس روپے کلو آٹے کی بات کرے لیکن اس لئے نہیں کرتا کہ اسے بلیک میلنگ کی عادت
کیا آپ اس طرح کی ہیجان انگیز باتیں تیز آواز میں اپنے بہن بھائی ماں باپ کے سامنے سن سکتے ہیں؟
اگر ایسی باتیں ہیڈ فون لگا کر سننی پڑیں تو سمجھ لیں کہ بات بے حیائی کی ہے اور اسلام بے حیائی سے روکتا ہے۔
الحمد للٰہ خس کم جہاں پاک 👏👏
خیبر پختونخواہ پولیس اہلکاروں کی ویڈیو سامنے آگئی۔
📌بہت اچھا ہوا جو گورنر راج لگ گیا۔ سہیل آفریدی پولیس کا دشمن اور منشیات فروشوں / دھشت گردوں کا دوست تھا
صوبے میں بڑے منشیات فروشوں کے تعلقات سہیل آفریدی سے نکلتے تھے۔ جب بھی کوئی منشیات فروش گرفتار ہوتا سہیل آفریدی اس کو چھڑانے پہنچ جاتا تھا
خیبرپختونخوا پی ٹی آئی حکومت ختم شد
ریاست مخالف لوگ پورے ملک سے خیبرپختونخوا جاتے تھے یہ ان کی پناہگاہ تھی فنڈز کا استعمال ہوتا تھا یہ لوگ وہاں سے ارگنائز ہو کر اسلام اباد پر حملہ اور ہوتے تھے سہیل وڑائچ
ہمارے بعد کی نسلین قومی ترانے کیلئے کھڑی نہیں ہوں گی، ہمارے بعد کی نسلیں پاکستان کا جھنڈا نہیں اٹھائیں گی سہیل آفریدی۔
یہ الفاظ اس شخص کے ہیں جو خود کو ایک صوبے کا وزیراعلیٰ کہتا ہے اور ایسی آزادی بھی صرف پاکستان میں ہے جہاں ٹھہر کر آپ پاکستان کو توڑنے اور نفرت پھیلانے کا کام کر سکتے ہیں۔
اس لانگ مارچ میں یا اس سے پہلے کسی موقع پر سہیل آفریدی نے دہشتگردوں کی مذمت کی جو آئے روز پاکستانیوں کو مار رہے، جو آئے روز مسجدوں، بازاروں، حجروں، چیک پوسٹوں پر دھماکے کر رہے۔
جب سے سہیل آفریدی وزیراعلیٰ بنا ہے کیا اس نے کبھی دہشتگردوں کی مذمت کی؟ کیا اس نے کبھی سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کی؟ کیا یہ کبھی سیکیورٹی فورسز کے جنازوں میں گیا؟
لیکن یہ پاکستان ہے جہاں آپ ٹھہر کر پاکستان کو گالی بھی دے سکتے، پاکستان کو توڑنے کی بات بھی کر سکتے، پاکستان کے جھنڈے کی تذلیل بھی کر سکتے کیونکہ یہاں سب کو لامتناہی شتر بے مہار نام نہاد آزادی حاصل ہے۔
13 سال سے KP میں انکی حکومت ھے۔ چار سال وفاق میں یہ حکمران رھے۔ یہ اسی پاکستان کی نوازشیں ھیں جس کو یہ گالی دے رھے ھیں ۔ اسی پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ انکی ملی بھگت ھے۔ انکی وفاداری اقتدار اور صوبے اور وفاق کے وسائل کی لوٹ مار کے ساتھ ھے۔ یہ لوٹ مار اور اقتدار کے لئے وطن کی مٹی جس کو شہیدوں کے لہو نے سینچا ھے اس سے غداری کرنے کو ھر وقت تیار ھیں۔
بہت جلد ایران پاکستان فرقہ وارانہ فسادات اور اپنی پراکسیون کے ذریعے قتل غاری کروا کر پاکستان کو سعودیہ کی یمن مین مدد کرنے سے روکے گا۔
ساجد نقوی ۔علامہ راجہ ناصر ۔فیصل رضا عابدی آور کراچی و گلگت کے فرقہ پرست مجوسی ملاؤں کو ایکٹو کر چکا ہے۔۔
پاکستانیوں تم بھی تیاری کر لو
😂🤣 رک جاؤ یوتھیو! سب سے پہلے عمران احمد خان نیازی کی یہ لطیفہ نما بات ضرور سنو! 🤭🎤
ویڈیو آخر تک دیکھنا، ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا! 😂🔥
سن کر اپنی رائے بھی کمنٹ میں ضرور دینا! 👇🤣
ہم دوست نہیں ایک خاندان ہیں، پاکستان اور سعوی عرب کو کسی معاہدے کی ضرورت نہیں، ہم متحد ہے۔
معاشی طور پر پاکستان نے گذشتہ دو سال کے قلیل عرصے میں جو کامیابی حاصل کی وہ انتہائی متاثر کن ہے
سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری
خالد بن عبدالعزیز الفالح
یہ پاکستان اینٹی نارکوٹکس فورس کی دانستہ ناکامی, منشیات فروشوں کی سرپرستی اور کرپشن کا سبب ہے کہ حکومت پنجاب کو منشیات کے خلاف لڑنے کیلئے اپنے وسائل سے یہ متوازی فورس قائم کرنا پڑ رہی ہے- درحقیقت یہ کام ANF کا تھا لیکن وہ اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف رہے-
مریم نواز شریف زندہ باد 🌸
کتنا خوش قسمت ہے پنجاب 💚