ہر ایک کام کے وقت ہر ایک مشکل کے وقت قبل اس کے جو تم کوئی تدبیر کرو اپنا دروزہ بند کرو اور خدا کے آستانہ پر گروکہ ہمیں یہ مشکل پیش ہے اپنے فضل سے مشکل کشائی فرما.
#کشتی نوح
*بریکنگ نیوز چناب نگر اقصی چوک شدید فائرنگ کا واقع ایک شخص کو گولیاں لگیں عینی شائدین کے مطابق گولیاں برسٹڈ پلسٹل سے ماری گئیں زخمی کو فوری طبعی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا