پی پی پی ڈیجیٹل میڈیا ضلع کورنگی کے زیرِ اہتمام خواتین کے لیے خصوصی سوشل میڈیا ٹریننگ سیشن کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔
اجلاس کی صدارت صدر پی پی پی ڈیجیٹل میڈیا ضلع کورنگی وقاص حسین نے کی۔
#PPPDigitalKorangi
میں عوام سے درخواست کر رہا ہوں کہ چنو نئی سوچ کو ، چنو پاکستان پیپلز پارٹی کو جو آپ کو ان تمام بحرانوں سے نکال سکتی ہے۔ 6
چیر مین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#KhuzdarWithBilawal
پی ایس 105 متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے سید نیر نے صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی و امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی ایس 105 سعید غنی سے ملاقات کی اور پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلزپارٹی کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے حق نواز پارک میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔
@BBhuttoZardari#چنو_نئی_سوچ_کو#DIKhanWithBilawal
The blue ones are separate suction and jetting vehicles while the yellow ones are combined suction and jetting vehicles along with pumping machinery which will come in handy during the rains #KarachiWorks
Pakistan peoples party
Its was meeting to senior citizens in uc 05 and my district president Mr jawaid shaikh assured them to address their issues in this uc some of them before election some of them after election .
GA PPP.
District korangi uc 05 Atif Ali.