آخر کام تو اپنے ہی آتے ہیں❤️
رکن رابطہ کمیٹی و وفاقی وزیر @SyedAminulHaque کے خصوصی فنڈ سے یوسی 17 اور 28 میں پانی کے درینہ مسئلے کو حل کرنے کے لئے ڈسکو موڑ پمپنگ اسٹیشن پر 120 ایچ پی (ڈی ڈبلیو ٹی) پمپ کا نیا سیٹ لگانے کے لئے کام کا آغاز ہوگیا ہے
جو لوگ ایم کیو ایم پر اسانیت کا الزام لگاتے ہیں وہ اس اخبار کا سچ پڑے جب یہ واقعہ ہوا تو اس وقت ایم کیو ایم نہ تھی اور مہاجر ��وم پر ہر دفعہ ہی اتنے ظلم کیے گئے ایم کیو ایم تومہاجر قوم کے دفاعی تنظیم بن کے ابھری جو اج بھی مہاجر قوم کے جائز حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھی وی ہے
جب میرے ذہن میں اردو اتی ہے تو پاکستان کی محبت خود بخود میرے دل میں ا جاتی ہے جب ہی تو کہتے ہیں ہمارے بزرگوں نے دی تھی جان جب بنا تھا پاکستان اس ہی لیے اردو میری پہچان
@Watan_Parast47 میرا نہیں خیال ہے کہ میرے بھائی کہ میں نے اس پہ کچھ غلط بات لکھی ہوئی ہے اخبار کی حقیقت لوگوں کو دکھائی ہے جو اخبار میں شائع ہوئی ہے اور یہ سچ ہے کیونکہ یہ کوئی نارمل جالی اخبار نہیں ہے
@Watan_Parast47 پیارے بھائی جو شخص ائی ڈی اپنے نام سے نہیں بنائی ہوئی اس بھائی کو میں کیا جواب دوں اپ کی ائی ڈی ہے اپ کے لیے کاش ہے اپ سچ بولیں پہلے اپ اپنا نام تو بتا دیں سچ میں پھر دوسری ائی ڈی میں سے لوگوں سے سوال کرے گا
شکر گزار ہیں رکن رابطہ کمیٹی @MQMPKOfficial اور وفاقی وزیر سید @faisalsubzwari بھائی کے جنہوں نے بیس بارہ کے ملازمین کا درینہ مسئلہ(ملاذمت کی کنفرمیشن)اور دیگر مسائل کو حل کردیا۔
مسائل حل ہونے والوں میں سندھی،پنجابی،بلوچ اور مہاجر شامل ہیں اور یہ دلیل ہے MQMلسانی جماعت نہیں ہے ❤
میرے شہر کے لوگو یہ اخبار اس بات کی گواہی دیتا ہے ہر وقت واحد جماعت ایم کیو ایم ہی ہے جو شہر کے لوگوں کے لیے جدوجہد میں لگی رہتی ہے اور لگی ہوئی ہے باقی دیگر جماعتوں سے میرا سوال ہے نہ مردم شماری پر نا شہر کی کوئی بنیادی مسائل پہ کوئی جماعت نہیں بولتی سوائے ایم کیو ایم کے