@DrZAQ11@fawadchaudhry In 2021 psx share prices are at the peak. Majority of share prices are not even close of today. So better to get information before barking.
@ahmadwaraichh@RoymukhtarRoy ریاست کی مولانا سے پھٹ گئی۔۔ فوج بھی میری کہنے والے خان پر 200 پرچے اور شہیدوں پر بات کرنے والے پر ایک بھی پرچہ نہیں۔ یہ جعلی ریاست بھی ڈنڈے کی زبان سمجھتی ہے۔۔
@PakiSwift India also heavily subsidies their part of Kashmiri even electricity cost of jammu kashmir is lowest as compared to whole india. So Whats the fuss about? Ager paal nahe saktey to liya kion tha?
یہ میرا مسئلہ نہیں ہے
عَدالَت کے دَر پہ سَوال آیا تھا
کسی ماں کا بیٹا، کسی بیٹی کا خُون آیا تھا
مگر کُرسی پہ بیٹھا بے ضَمیر بولا تھا
یہ میرا مسئلہ نہیں ہے
جب ظُلم کا چِہرہ طاقت پاتا ہے
قَانُون بھی تھک کے سَو جاتا ہے
غَریب کی آہ پہ مُہر نہیں لگتی
اَمِیر کی بات پہ فَیصلہ آتا ہے
کسی بَستی سے لاپتہ نام پُکارے
کسی کُٹیا میں ماں نے دَر سَنوارے
کسی بچے کی تصویر ہاتھوں میں کانپے
کسی باپ کے آنسو بھی کاغذ پہ ہارے
مگر مَسندِ اِنصاف پہ بیٹھا ہر اک قاضی
نہ دِل سے سُنے، نہ آنکھ سے دیکھے
حرامی ہے جو یہ کہتا ہے
یہ میرا مسئلہ نہیں ہے
انصاف کے کرسی پہ بیٹھا کنجر
بے شرمی کی حد پہ بیٹھا دلال
ہنستا ہے اور کہتا ہے
یہ میرا مسئلہ نہیں ہے؟
جب اِنصاف بِکنے لگ جائے
جب حق کو قید میں رکھا جائے
تو چُپ رہنے والے ہر چہرے پر
وقت اپنا فیصلہ صادر کرے گی
اور تاریخ لِکھے گی:
یہ میرا مسئلہ نہیں ہے
کبھی ماڈل ٹاؤن کی گلی پُکارے
کبھی ساہیوال کے بچے شور مچائیں
کبھی ناظم جوکھیو کی خاموشی بولے
کبھی ارشد کے قاتل دھونس جمائیں
کبھی یوٹیوب پہ تالا، کبھی زبان پہ پہرا
کبھی ووٹ کا جنازہ، کبھی ضَمیر کا سودا
کبھی خان کو قَانون نے خود قید کیا
اور انصاف کی کرسی پہ بیٹھا دلال
ہنستا ہے اور کہتا ہے
یہ میرا مسلہ نہیں ہے
“ثبوت کہاں ہے؟ وقت کہاں ہے؟
بینچ نہیں، تاریخ نہیں، ”
میری نوکری پکی ہے
تیرا مسئلہ میرا نہیں ہے
تیرا مسئلہ میرا نہیں ہے