@Mkhere55@ahmad__bobak 55 hazar police bulai h govt na ISb un ko itna din rakhna bohit mushkl is lea thk fasla rasta b pahla h bnd h or Kitna din rakha ga
@ahmad__bobak 15 September ko khan sb ko hospital shift kr diya jaya court sa order ho ga next 15 din koye Ahtjaj ni ho ga 27 ke jo cl di h wo wapis la li jaya kahani khtm
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری طرف سے اپ کے اہل خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں*۔
*اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات، دعائیں اور نیک تمنائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو ہمیشہ خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین
اخے بیرسٹر گوہر حکومت کا پیغام لے کر آیا ہے ! او دنیا میں ایسا بھی کبھی ہوا ہے سیاسی جماعت احتجاج کر رہی ہو اور اُسکا چئیرمین اُنکا پیغام لے کر آئے جنکے خلاف احتجاج ہو رہا ہے ! یہ بندا مکمل فراڈ ہے