شہید میجر انور کاکڑ قوم کا ہیرو, اس کی شہادت پر بلوچستان کے قوم پرست کیوں نہیں بولے, یہ جو آج ٹولہ ایک ساتھ ہوا ہے یہ میجر انور کاکڑ کی شہادت پر کیوں چپ رہے. میجر انور کاکڑ کیا پشتون نہیں تھا؟ کیا بلوچستان سے نہیں تھا؟
میرا بھائی لیفٹیننٹ کرنل علی اور اس کی یونٹ کے جوان چترال افغان بارڈر پہ آپریشن میں موجود ہیں ۔
کل شام امی نے فون پہ بھائی سے کہا ، میرا پتر سینہ تان کے رہنا اور ڈٹ کے لڑنا ۔
جس دھرتی کی مائیں اتنے بلند حوصلے رکھتی ہوں، ان کو کوئی شکست نہیں دے سکتا
پاکستان ہمیشہ زندہ آباد
اخلاق کی اسلام میں بہت اہمیت ، با اخلاق انسان ہر کسی کے دل میں جگہ بناتا، اخلاقی طور پہ مضبوط انسان معاملہ فہم ہوتا ۔ اور اپنے اندر ٹھہراؤ سے کسی بھی معاملہ میں اختلافات کو صلح کی طرف لے کر جانے کی کامیاب کوشش کرتا۔ اچھے اخلاق کے مالک لوگ ہمیشہ سنے جاتے ۔۔۔
🚨سابق کپتان شان مسعود اپنی قیادت میں توقعات پر پورا نہ اتر سکے، اب ویسٹ انڈیز کے دورے پر بابر اعظم کے لیے بھی قیادت کا بڑا امتحان ہے کہ وہ اس چیلنج سے کیسے نمٹتے ہیں؟؟
#PakistanCricket#BabarAzam#WIvPAK