سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ہماری فورسز بھارت، طالبان اور بی ایل اے کی پراکسیز کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم افواجِ پاکستان کے ساتھ متحد ہو کر کھڑی ہے اور ہر چیلنج کا مقابلہ یکجہتی سے کیا جائے گا۔ 🇵🇰
@sharjeelinam
شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا تاکہ گندم کی دستیابی یقینی بنائی جا سکے اور عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔
@sharjeelinam
آزاد کشمیر کے عوام کا مستقبل، جمہوریت اور ترقی پاکستان پیپلز پارٹی کی اولین ترجیح ہے۔ عوام کے اعتماد کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں گے۔
#آزاد_کشمیر_پیپلزپارٹی_کا#AJKWithBilawal
آزاد کشمیر کی ترقی، نوجوانوں کے بہتر مستقبل اور عوامی فلاح کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کا عزم پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔ مل کر ایک روشن اور خوشحال کشمیر کی جانب بڑھیں۔
#آزاد_کشمیر_پیپلزپارٹی_کا#AJKWithBilawal
شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے نظریے پر چلتے ہوئے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت اور جمہوری حقوق کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔
#آزاد_کشمیر_پیپلزپارٹی_کا#AJKWithBilawal
پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوامی حقوق، جمہوریت اور سیاسی حل پر یقین رکھتی ہے۔ یہی راستہ آزاد کشمیر میں پائیدار استحکام کی ضمانت ہے۔
#آزاد_کشمیر_پیپلزپارٹی_کا#AJKWithBilawal
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مؤقف ہے کہ آزاد کشمیر کے مسائل کا حل جمہوری، آئینی اور سیاسی عمل کے ذریعے ہی ممکن ہے، جبکہ کشمیری عوام کے حقوق اور نمائندگی کے لیے جدوجہد جاری رہے گی۔
#آزاد_کشمیر_پیپلزپارٹی_کا#AJKWithBilawal
پاکستان پیپلزپارٹی عوامی خدمت، جمہوری روایات اور ترقی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے۔ آزاد کشمیر کے عوام کے ساتھ ہمارا رشتہ اعتماد اور خدمت کا ہے۔
#آزاد_کشمیر_پیپلزپارٹی_کا#AJKWithBilawal
شہدا کی قربانیاں ہماری تاریخ کا روشن باب ہیں۔ ان کے ایثار اور بہادری کی بدولت آج پاکستان محفوظ ہے۔ آئیے عہد کریں کہ اپنے شہدا کی قربانیوں کو ہمیشہ عزت، احترام اور یکجہتی کے ساتھ یاد رکھیں گے۔ 🇵🇰
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
@sharjeelinam
شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ملک کو امن کا گہوارہ بنانا ہم سب کی اولین ترجیح ہے۔ وطن کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، جبکہ ہمارے شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر اور قوم کا ابدی فخر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اتحاد، یکجہتی اور باہمی ہم آہنگی ہی پاکستان کو مزید مضبوط اور مستحکم بنائیں گے۔
شرجیل انعام میمن نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کی واضح ہدایت ہے کہ ہر شہری کی شکایت کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔ عوامی مسائل کے فوری ازالے کے لیے تمام متعلقہ ادارے متحرک ہیں۔
@sharjeelinam
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا پیغام آج بھی ہماری جدوجہد کی رہنمائی کرتا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا: "جہاں کشمیری عوام اپنا پسینہ بہائیں گے، وہاں ہم اپنا خون بہانے کے لیے بھی تیار ہوں گے۔" پاکستان پیپلزپارٹی کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی بھرپور حمایت جاری رکھے گی۔
بلاول بھٹو زرداری نے انتخابی عمل سے بائیکاٹ کرنے والی سیاسی جماعتوں کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کا تقاضا ہے کہ تمام سیاسی قوتیں انتخابات میں حصہ لیں اور عوام کے فیصلے کا احترام کریں
بلاول بھٹو زرداری نے مظفرآباد میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان، کشمیر، افواجِ پاکستان اور ہمارے سپاہیوں کے خلاف کسی بھی قسم کی بیان بازی ناقابلِ قبول ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ چاہے کوئی عام شہری ہو، کارکن ہو یا سیاست دان، قومی سلامتی کے خلاف بات برداشت نہیں کی جائے گی
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ قومی و صوبائی پیغامِ امن کمیٹیوں کا قیام قومی ہم آہنگی کے فروغ کی اہم پیش رفت ہے، سندھ حکومت مکمل تعاون جاری رکھے گی۔ محرم، عید میلاد النبی ﷺ، کرسمس، ایسٹر، دیوالی، ہولی اور دیگر مذہبی تہواروں کے پرامن انعقاد کو یقینی بنایا جا رہا ہے
@sharjeelinam
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ہم سب نے مل کر پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانا ہے اور ملک کو ترقی کی راہ پر آگے لے کر جانا ہے۔ 🇵🇰
@sharjeelinam
شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سی ایم ہاؤس پبلک کمپلینٹ سیل میں عوامی شکایات کے ازالے کا مؤثر نظام قائم ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی عوام دوست پالیسیوں پر عملدرآمد جاری ہے
@sharjeelinam
شرجیل انعام میمن نے کہا کہ عوام کی خدمت پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاست کا بنیادی مقصد ہے۔ سی ایم ہاؤس پبلک کمپلینٹ سیل عوام اور حکومت کے درمیان مؤثر رابطے کا ذریعہ بن چکا ہے، جہاں شہریوں کے مسائل کے بروقت اور شفاف حل کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
@sharjeelinam
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے اور پوری قوم ملکی سلامتی کے لیے متحد ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک خوبصورت گلدستہ ہے، جہاں مختلف مذاہب، ثقافتیں اور قومیتیں مل کر اتحاد، ہم آہنگی اور قومی طاقت کی علامت بنتی ہیں۔
@sharjeelinam