A good trap... @SaeedGhani1 has proved what #ARY actually is, he is exposing and ARY is being exposed, now from owners to managers, to hosts..
- Media Wing of Selected & Selectors
- Biased and False Reporting
- Propaganda against PPP
- Targeting Sindh Government
#WeWillExposeARY
Thanks @SaeedGhani1 for exposing ARY, One more interesting this is PTI started trends in favour of ARY & against you & PPP. We are still tuned & we don't let them run. Stay Strong 💪💪
#WeWillExposeARY
@Haqeeqat_TV شھید ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کے 91849 فوجی انڈیا کی جیلوں سے آزاد کرائے، اسٹیل مل بنایا جہاں بیروزگاروں کو روزگار ملا، ملک کو ایٹمی طاقت بنایا پر بدلے میں انکو غدار کا لقب دیا گیا.
ڪورونا وائرس جي ڦيلاء کي روڪڻ لاءِ قومي سطح تي آگاهي ۽ ھنن آسان اقدامن تي سختي سان عملدرآمد ضروري آهي. ھي سياسي نہ پر قومي مسئلو آهي. سوشل ميڊيا ۽فون ميسج جھڙي ھٿيارن سان اوهان ھن جنگ ۾ ھيرو جو ڪردار ادا ڪري سگهو ٿا. کٺڻ تائين ھن عمل کي جاري رکو.
ایران بہانہ عراق ٹھکانہ اور پاکستان نشانہ..
امریکا کا اصل کھیل
انشاءاللہ اس دفعہ ایران بہانہ عراق ٹھکانہ اور پاکستان کے ہاتھوں امریکا کا خطے میں قبرستان بنانا...
#IranAttacks
اسٹیبلشمنٹ بہت بری طرح الو بن گئی اور ابھی تک بنی ھوئی ھے انہیں سمجھ ھی نہیں آ رھی کہ عمران خان نوازشریف کا انڈرکور ایجینٹ ھے اور نوازشریف کے لیۓ کام کر رھا ھے
پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار سیٹھ بطور وکیل مزدوروں کی مقدمات لڑتے اور ان سے خود کبھی فیس نہ طلب کرتے تھے، کیس جیتنے پر کوئی مزدور استطاعت رکھتا تو فیس دیتا وگرنہ دعا دے کر ہی چلا جاتا-
فوج سےمحبت ال�� چیزہےاورمشرف کے کرتوتوں سےنفرت الگ معاملہ ہےفوج م موجود کالی بھیڑوں سےبھی محبت کرناہمارے ایمان کا لازمی حصہ نہیں ہےجسطرح جمہوریت کےنام پہ کرپشن کوبرداشت نہیں کیا جاسکتا ویسےھی فوج اور فوجی ڈکٹیٹر م موجود فرق کوہمیشہ ملحوظ رکھاجائے #غدار_مشرف #ابراجکرےگیخلقِخدا
اس ویڈیو میں جنرل مشرف امریکی سینیٹروں اور کانگریس مین سے فریاد کر رہے ہیں کہ ان کی مدد کی جائے تا کہ وہ دوبارہ طاقت میں آ سکیں۔
وہ پوچھنا تھا کہ اس فعل کے بعد جنرل مشرف کو حب الوطنی کے کس درجے پر بیٹھانا ہے؟