Be who you are and say what you feel, because those who mind don't matter, and those who matter don't mind.||#Gcian||#Bioinformatian||#DayDreamer||#Army lover❤️
This one goes out to the millions of Pakistanis who embody resilience and persistence in the face of adversity every day, just for the love of the land of the pure — we call it Pakistan.
Shukriya Pakistan!
#ARYNews#ShukriaPakistan#14August#IndependenceDay
دس اگست ٢٠٢٢ ارشد شریف کو اپنا ملک چھوڑنا پڑا کیونکہ اس پر سولہ بغاوت کے مقدمے درج ہوگے تھے، اس کو قتل کی دھمکیاں دی جارہی تھیں، سادہ لباس میں لوگ ہمارے گھر کی نگرا��ی کرتے تھے اسکو گرفتار کرکے تشدد کرنے مارنے کا پلان تھا. اس نے صبر کیا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا اور سمجھا اسکو پاکستانی عدالتوں سے انصاف ملے گا. ایسا نہیں ہوا وہ دبئ گیا اسکو وہاں کی حکومت سے کہہ کر نکلوایا گیا اسکے بعد کینیا میں ارشد کو قتل کروایا گیا. اب تک کوئی قاتل گرفتار نہیں ہوا.
یا اللہ تو قہار و جبار ہے قاتلوں اور سہولت کاروں انکی نسلوں کو برباد کردے. انکے محل اجاڑ دے انکی نسلوں کا نام و نشان مٹا دے. ان کی قبروں کو تنگ کردینا اور انکو جہنم کی گہرائیوں میں جھونک دینا آمین. ارشدشریف نے حسینیت کو چنا اسکو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
حقیقی آزادی کیلئے جس انداز میں پاکستانی خواتین کھڑی ہوئی ہیں، انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور (انکی یہ ثابت قدمی) ہماری جمہوری تاریخ کا حصہ بنے گی۔
اس کے ساتھ ہمارے سیکیورٹی اہلکاروں کی بربریت اور ہماری خواتین کو تکلیف پہنچانے، انہیں اذیت دینے اور ان کی تذلیل کرنے کیلئے جس بے شرمی سے انہوں نے (قانون و اخلاق کی) تمام حدود پامال کیں، اسے کبھی فراموش نہ کیا جائے گا۔
سینکڑوں نہایت ابتر حالات میں جیلوں میں بند ہیں۔ یہ (وحشت بھی) کبھی نہ بھُلائی جائے گی۔
ٹھیک ہے، جب تم نے ہی ٹھکانہ بدل دیا تو دنیا تو پھر آگے بڑھ ہی جاتی ہے۔ دنیا کا تو یہی دستور ہے۔ مگر جس کے تم مالک ہو وہ گھر ہمیشہ تمہارا ہی رہیگا۔ پاکستان تو پھر تم سے ہی ��نسوب رہیگا اور تم اس کے رہنے والوں میں زندہ۔
#ArshadSharifShaheed
ارشد دیکھو
آج وہ لوگ ہار گئے جو ڈیلز کرکے آتے تھے آج عوام کی پہلی فتح ہے ضرور تم یہ سب دیکھ کر مسکرارہے ہوگے۔ مجھے تم پر فخر ہے اللہ تمہاری قبر کو نور سے بھر دے اور تمہیں جنت کے اعلی درجات میں جگہ ملے۔
اندھوں بہروں کی نگری میں یوں کون توجہ کرتاہے
ماحول سنے گا،دیکھے گاجس وقت بجیں گی زنجیریں
جوزنجیروں سے باہر ہیں،آزاد انہیں بھی مت سمجھو
جب ہاتھ کٹیں گے ظالم کے اس وقت کٹیں گی زنجیریں
زنجیریں تو ہٹ جائیں گی،ہاں ��ن کے نشاں رہ جائیں گے
میرا کیا ہے ظالم تجھ کو بدنام کریں گی زنجیریں