-100سےزائد شہیدوں کی لاشیں دیکربھی کشمیری اپنے حق سےپیچھے نہیں ہٹے
اور70دن سےانصاف مانگ رہے ہیں
پاکستان کی شہہ رگ کاٹنے والےمحب وطن ہرگز نہیں ہیں
اب جعلی الیکشن کےذریعے جعلی حکومت مسلط کی جارہی ہے
پاکستان کشمیر کامقدمہ ہار رہاہے
کون بچائےگاپاکستان؟
پنجاب سے تعلق رکھنے والے چھوٹے چھوٹے بچے ہاتھ میں چھتر پکڑ کر فارم 47 حکومت کے بیانیے کی ٹھکائی کر رہے ہیں۔ 😂😂
اگلے 200 سال تک عمران خان مخالفین پاکستان کی آئندہ آنے والی نسلوں سے وہی فصل پائیں گے جس کا انہوں نے بیج بویا ہے۔
"میرے کشمیریو! آپ باشعور ہیں۔ آپ لوگوں نے مسلسل اپنی آزادی کی جنگ لڑی ہے، آپ لوگ، خاص لوگ ہیں"
2022 میں مظفرآباد کے جمِ غفیر میں عمران خان کا خطاب ثابت کرتا ہے قومی لیڈر کس طرح اپنے لوگوں کو عقیدت کا خراج دے کر انہیں ریاست س�� جوڑتا ہے۔ آج پاکستان ہر سطح پر لیڈرشپ سے محروم ہے۔
@KasimGillani@siasatpk کم از کم اپ سے ایسا جھوٹ پھیلانے کی توقع نہیں تھی ۔۔دوسرے بھی کسی کو ٹیگ کر کے ایسے گھٹیا گھٹیا سوال اپ کے بارے میں اور اپ کی فیملی کے بارے میں پوچھ سکتے ہیں لیکن نہیں پوچھیں گے
امریکہ کو Absolutely not صرف عمران خان کہہ سکتا ہے!
لیکن ہم نہیں کر سکتے ،میں انکاری نہیں ہوں کہ امریکہ مداخلت کرتاہے اور بہت ساری کرتا ہے ۔لیکن ہمارے جیسے ملک اسکو ناراض کر کے زندہ رہنا مشکل ہو جاتا ہے۔
قمر زمان کائرہ نے بھی خواجہ آصف کی طرح امریکہ کو وینٹی لیٹر قرار دے دیا ۔
پاگل پن کی حد تک جُنونی وہ ممالک جو پیغمبروں والی "فریبی اسلامی تعلیمات" پر یقین رکھتے ہیں ان کو ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔امریکی عُہدیدار کا انتہائی خطرناک بیان !! کیا اِس بیان کے بعد کوئی شک باقی بچا ہے کہ یہودو نصاریٰ مسلمانوں کے دوست نہیں ہوسکتے ؟
آیت اللّٰہ علی خامنائی علامہ اقبال کے بارے میں ایک کتاب کے مصنف تھے وہ اقبال کی فارسی شاعری میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہے گئے کچھ اشعار اکثر اپنی تقاریر میں استعمال کرتے تھے
"ہم نے اسرائیل سے ڈیل نہیں کی۔ ہم نے امریکہ سے ڈیل کی ہے اور امریکہ نے آگے اسرائیل سے ڈیل کی ہوئی ہے۔
لہٰذا یہ ہماری ڈائریکٹ اسرائیل کے ساتھ ڈیل تو نہ ہوئی" -
اسحاق ڈار کی عقلمندانہ Logic ملاحظہ ہو۔
میرا وزارتِ اطلاعات اور جنہوں نے(اچھا جی والی ویڈیو) بنائی، اُن سے سوال ہے کہ اتنی سنجیدہ اور تشویشناک صورتحال میں اۤپ کو یہ سب ��وجھ رہا ہے؟ یہ بالکل غیر ضروری اشتہاری کیمپین تھی، جسکی بالکل ضرورت نہیں تھی۔ یہ خواہ مخوا اۤپ نے لُچ فرائی کیا جس میں نسلی تعصب کا گمان گزرتا ہے، جسمیں کمزور سکرپٹ کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔ اس میں ناقص پروڈکشن دکھائی دیتی ہے، اجمل جامی
عطاء تارڑ آلو یہ ٹیم تم نے بنائی ہے🚨
بختی رحمان کا تعلق سوات سے ہے، ٹک ٹاک پر کافی مشہور ہے، نشئی قسم کا بندہ ہےذہنی توازن بھی ٹھیک نہیں
ن لیگ کے میڈیا سیل نے بختی رحمان کو افغان کمانڈر بنا کر واصل جہنم بھی کروادیا😄
نوٹ !! پلیز اس کو وائرل کرے نالائقی قوم کے سامنے رکھے🙏