@SaddiaMazhar جب ووٹ بنک ختم تو پریشانی کاہے کی اگلے الیکشن میں قصہ تمام ہو جائے گا آپ کیوں تتے توے پر بیٹھ گئی ہیں
پنجابیوں کی لاشیں جب پنجاب بھجوائی جاتی ہیں تب آپ کو تکلیف نہیں ہوتی تب اداروں کو گالی
@Azharyousafzai1@chsandhilaa پہلے اپنا چیک اپ کروائیں وڈے جرنلسٹ صاحب یہ 2025 کی ویڈیو کرکٹ ٹیم کے ملتان پروٹوکول کی ہے ایس ایچ او کے خلاف کاروائی بھی ہو گئی تھی مسکے لعنتی پیسے کے لیے کیسے کیسے نمونے ویری فائی کر دیے
@shoaib8300 اس بے شرم پولیس والے کا معاملہ تبھی حل ہو گیا تھا جب ملتان میں غیر ملکی کرکٹ ٹیم کے پروٹوکول روٹ میں یہ بزرگ گھس گئے تھے آپ کو پتہ نہیں کب شرم آئے گی آج کے حالات کی بجائے پرانی ویڈیو لگانے پر
مورخہ 17 فروری 2020 کی بات ہے جب جمائما گولڈ سمتھ نے بشری مانیکا عرف پنکی حجرے والی کے جادو ٹونہ کا ذکر کیا اور پھر تھوڑی دیر بعد ہی جمائما سے یہ ٹوئٹ ڈیلیٹ کروادی گئی اور جب بنی گالہ اور زناں پارک میں لکڑیاں جلانے کی بات ہوتی تھی تو عمرانڈو یوتھئے چیکیں مارتے تھے
@Rayahmadbhatti گھر والے اپنے بچوں کی حفاظت کیوں نہیں کرتے حکومت کی نااہلی اپنی جگہ مگر والدین کی بھی ذمہ داریاں ہوتی ہیں والدین کا کام صرف یہ نہیں کہ بچے پیدا کرو اور چھوڑ دو
@saqibbashir156 سبحان اللہ
مرحوم جسٹس سیٹھ وقار کے مشرف کو پھانسی دینے کے فیصلے کے خلاف پریس کانفرنس کر کے اسے'' ججی کے لیے قابل نہیں'' کہنے والے توہین عدالت کا سبق پڑھا رہے ہیں
عادی کی والدہ کی آج وفات ہو گئی، پتا نہیں یہ ٹویٹ میں نے کیوں نہیں دیکھا لیکن جن لوگوں نے دیکھا کیا اُنہوں نے عادی سے رابطہ کر کے اُسکے لیئے کُچھ کیا ؟
عادی ٹویٹر پر مسلم لیگ نون کا سب سے پرانا کارکن ہے، اُس نے آپکے مشکل ترین وقت میں آپکے لیئے اپنی آواز اُٹھائی، گرفتار ہوا مقدمات بھگتے
نون لیگ کی قیادت لوگوں کو برطانیہ اور یورپ سے بُلا کر اُنکے اعشایئے کر سکتی ہے ٹگے ٹگے کے لوگ جو ابھی دو چار سال پہلے منظر عام پر آئے اُنکو وزیر بنا سکتی ہے تو کیا گوجرانوالہ میں موجود عادی کی بیمار ماں کا سرکاری علاج نہیں کروا سکتی ؟ صرف اسلیئے کہ عادی نہ اُن سے کوئی مدد مانگتا ہے نہ عہدہ اور نہ کوئی کام کہتا ہے۔ یہ برطانیہ یورپ والے آپکی حکومت کے بعد واپس چلے جائیں گے اور پھر جب آپ “مُجھے کیوں نکالا” کا نعرہ لگائیں گے آپکے پیچھے عادی جیسے کارکن ہی ہوں گے کیونکہ اِنکو کوئی فرق نہیں پڑتا آپ نے اپنے دورِ حکومت میں کس کس کو نوازا۔