میں ایکسپریس نیوز کے آفس میں پروگرام کرنے گیا تو مجھے بتایا گیا کہ”ہم مجبور ہیں آپکو آن ایئر نہیں جانے دے سکتے“ میں نے وجہ پوچھی کہ کیا کوئی غلط چیز میرے پروگرام میں چلی ہے؟ تو مجھے بتایا گیا کہ ”نہیں آپ نے کچھ غلط نہیں کیا ہمیں افسوس ہے کہ آپکو روکنا پڑا ہے”
Neutrals To Imran Riaz :
سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہو
تو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو
وگرنہ نشانہ اب کے کمانداروں کا
بس ایک تم ہو سو غیرت کو راہ میں رکھ دو
#ImranRiazKhan@ImranRiazKhan
سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہو
تو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو
وگرنہ نشانہ اب کے کمانداروں کا
بس ایک تم ہو سو غیرت کو راہ میں رکھ دو
#ImranRiazKhan#BraveMan@ImranRiazKhan
لاھور میں بار بار بجلی جا رہی ھے - طلبا و طالبات کے سالانہ / کیمبرج امتحانات ھو رھے ھیں - انہیں تیا��ی میں شدید مشکلات کا سامنا ھے ، مریض بھی مشکلات کا شکار !
سارا اسلام آباد کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا
پنجاب اور سندھ میں دفعہ 144 نافذ کر دی
سارے پنجاب میں رینجرز کو بلا لیا گیا
ریڈ زون فوج کے حوالے کردیا گیا
اور موقف ہے کہ ہم خان سے نہیں ڈرتے 🤣
#نكلو_پاكستان_كى_خاطر#امپورٹڈ_حکومت_نامظور