📍نیپال: میں آنے والے سیلاب کو دیکھنے کے لئے چینی ہیلی کاپٹر اس جگہ پہنچ گیا جہاں سے پانی آ رہا تھا، اور ایک مختصر ڈاکومینٹری تیار کر کے دنیا کیساتھ شیئر کردی۔
خاران میں دن دہاڑے ڈکیتی، 3 ملزمان موقع پر گرفتار کر لئے گے۔
خاران کے پرانے بس اڈے اور سبزی منڈی میں مسلح افراد کی دکانوں پر ڈکیتی اور فائرنگ، بازار میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 3 ڈکیتوں کو موقع سے گرفتار کر لیا۔
اطلاعات کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم ’’فتنۂ الہندوستان‘‘ سے بتایا جا رہا ہے، تاہم اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔
#Kharan #Balochista
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں ایک نجی اسپتال میں حاملہ خاتون کا آپریشن کیا گیا لیکن پیٹ سے بچہ نہیں نکلا ، والد کا کہنا ہے کہ انہوں نے نومولود بچہ اسپتال سے غائب کیا ہے ورنہ شروع سے چیک اپ کرواتے رہے تب تو انہوں نے کچھ نہیں بتایا الٹرا ساونڈ اور تمام ریکارڈ موجود ہے۔
یہ ہے بی ایل اے کا دہشت گرد، جو بندوق کے زور پر سڑک پر آ کر کھڑا ہو کر بھتہ خوری کرنے اور ٹرک جلانے آیا، عوام نے اسے پکڑ کر پٹائی کر دی۔
کہا تھا نہ، بلوچستان کے لوگ مزید ظلم برداشت نہیں کریں گے۔
Prayers for the people of Nepal.
نیپال سے سامنے آنے والی ہر نئی ویڈیو پچھلی ویڈیو سے بھی زیادہ خوفناک دکھائی دے رہی ہے۔ ایک پُرسکون وادی، اوپر روشن اور بالکل معمول کا آسمان، اور پھر اچانک دیکھیں کہ پانی کا یہ خوفناک سیلابی ریلا اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو کس طرح بہا کر لے جاتا ہے۔ #Nepal
یہ ایک 'بوٹ فارم' (bot farm) ہے۔
100 موبائل فونز۔1 شخص۔ ہزاروں جعلی اکاؤنٹس۔ اسی طرح وہ 'ٹرینڈز بناتے ہیں۔ فالوورز کی تعداد بڑھاتے ہیں جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں اور اسی طرح وہ اختلافِ رائے رکھنے والوں پر حملہ کرتے ہیں۔ یہ فعالیت (activism) نہیں، یہ ایک دھوکہ دہی ھے
سلام ہے اس خاتون پر جو جنگلی جتھوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑی رہی اور اس فوٹیج سے یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ کرنل اسفند یار اپنی اہلیہ کی حرمت کیلئے انتہائی اقدام تک پہنچا اور اگر ان حالات میں کوئی بھی غیرت مند مرد ہوتا تو وہی کرتا جو اسفند یار نے کیا ہے
اہم اپیل — سواں گارڈن، D بلاک
تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ سواں گارڈن D بلاک میں پیش آنے والے واقعے میں ملوث گاڑی اور اس شخص کی شناخت/ٹریس کرنے میں ہماری مدد کریں۔
⚠️ یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پیش آنے والا اسی نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے۔
اگر کسی بھائی کے پاس اس گاڑی یا ڈرائیور کے بارے میں کوئی معلومات، CCTV فوٹیج یا شناختی تفصیل موجود ہو تو براہِ کرم فوراً متعلقہ افراد یا پولیس کے ساتھ شیئر کریں۔
آپ کی ایک اطلاع کسی اہم معاملے کو حل کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
براہِ کرم یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ گاڑی والے کو جلد از جلد ٹریس کیا جا سکے۔
سیکرٹری صحت کو ہٹانے سے کچھ نہیں ہو گا۔ پمز کے ایم ایس، اس وارڈ کے انچارج ڈاکٹر، ہسپتال کے ایڈمن انچارج، اس شفٹ کے زمہ دار سینئر جونئر ڈاکٹرز، نرسز، الیکٹریشن، اے سی ٹیکنیشن سب کو نوکری سے نکال کر ان کے خلاف اجتماع قتل کے مقدمات درج کئے جائیں۔
پھر کچھ بہتری ہو سکتی ہے
جہاں کھانے کا انتخاب موت کا پروانہ بن جائے، وہاں قانون نہیں، صرف غنڈہ گردی چلتی ہے۔۔ اگر وقت پر دروازہ بند نہ ہوتا یہ ان درندوں کا ہجوم اس مسلمان جوڑے کی جان لے لیتا۔۔ آخر دنیا انڈیا کو دہشتگرد ملک قرار کیوں نہیں دیتی۔ جہاں مسلمان اپنی مرضی کا کھانا بھی نہیں مانگ سکتے؟؟
لیفٹینٹ کرنل اسفند کیس کا مرکزی مجرم جدون خان جس کا تعلق بنوں سے ہے تنخواہ پاکستان سے لیتا ہے اور جھنڈے افغانستان کے لگاتا ہے۔ ایسے حرامخوروں سے استاد کا منسب لے لینا چاہیے۔
جیسا یہ استاد تھا ویسے ہی اس نے طالب علم بنائے ہوں گے۔ بہت ہو گیا حرام خوروں کو پالنا، ان کی ب پر لات مار کر افغانستان بھیجو سب کو
مردان میڈیکل کمپلیکس میں ایک انتہائی رقت آمیز منظر اس وقت سامنے آیا جب مبینہ طور پر بستر دستیاب نہ ہونے کی اطلاع ملنے پر ایک مریضہ کا بیٹا بے ساختہ رو پڑا اور اپنی والدہ سے لپٹ گیا۔ یہ دل دہلا دینے والا منظر فوری طبی امداد کے منتظر مریضوں اور ان کے اہلخانہ پر پڑنے والے شدید دباؤ کو واضح طور پر اجاگر کرتا ہے۔
🚨سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں وردی پر ہاتھ اٹھانے اور وردی کی بے حرمتی کرنے والوں کے خلاف فوری اور سخت ترین قانونی کارروائی ہونی چاہئیے۔ وردی صرف کپڑا نہیں، ریاست کے وقار، قانون اور امن کی علامت ہے ایسے مجرموں کو کسی بھی صورت رعایت نہیں ملنی چاہیے۔
ایسے عناصر کو قانون کے مطابق عبرتناک سزا دی جائے تاکہ آئندہ کسی کو ریاستی وردی کی توہین یا اہلکار پر ہاتھ اٹھانے کی جرأت نہ ہو ۔۔