Humble Muslim, Assistant Professor of surgery at Lahore General Hospital, Consultant Advanced Laparoscopic ,Open General and Oncologic Surgery at NH&MC, Lahore
They rush to save others’ lives #respect#doctor#love#kindness https://t.co/Sd7dtKEIMI via @YouTube
This how Doctors do their Jobs ..
Where the nation and government honours
جب امام حسین علیہ السلام یزید کی فوج کے سامنے کھڑے ہوئے تو لوگوں کو پتا تھا کہ وہ حق پر ہیں لیکن انہوں نے یزید کے خوف سے ان کا ساتھ نہ دیا۔
آج یہی 26 کروڑ عاصم منیر کی فوج سے ڈرتے ہوئے کر رہے ہیں
کہ عمران خان حق پر ہے مگر وہ اس کا ساتھ نہیں دے رہے۔💔
اس مقدس ایوان کی قسم کھا کر کہتی ہوں، کہ اللہ اور میرے ماں باپ کی دعاؤں کے بعد جس شخص کے نام پر میں ووٹ لے کر اس ایوان میں موجود ہوں، وہ لیڈر عمران خان جیل میں کیوں ہے؟ وہ آج ہمارے بیچ میں کیوں نہیں ہے؟ نادیہ کھر
شہزاد اکبر نے گوہر خان کو تن دیا🔥
گوہر نے اپنے اکاؤنٹ سے تصاویر پوسٹ کی, جس میں وہ شہباز شریف اور جعلی حکومت سے ہنسی خوشی گلے مل رہےہیں, جو لوگ عاصم منیر کے ساتھ ساتھ عمران خان پر غیر ٹارچر میں ملوّث ہے!
اور یہ عمران خان کا نظریہ بھی نہیں
گوہر است��فی دے اگر نطریہ چھوڑا
“جب تک میرے جسم میں جان ہے، میں ان چوروں کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا۔ میں نہ صرف انہیں تسلیم نہیں کروں گا بلکہ جو لوگ ان کے پیچھے کھڑے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ میں انہیں مان لوں گا، میں ان کا بھی ڈٹ کر مقابلہ کروں گا۔” — عمران خان