بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ابتدا ہے رب جلیل کے بابرکت نام سے
جو دلوں کے حال خوب جانتا ہے
دیکھتے آنکھوں سنتے کانوں
عزیز جان من آپ سب کو
WOLF OF IMRAN KHAN 🇵🇰 @angry_wolf99
محمد یوشع عبدالقادر کی طرف سے
🌹السَّلَامُ عَلَی٘کُم٘ وَرَح٘مَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ🌹
انہوں نے مجھے اس طرح جوڈیشل کمپلیکس میں قتل کر کے اسکو حادثے کا نام دینا تھا
عمران خان
یہ اس دن سے عمران خان کو ختم کرنا چاہتے ہیں لیکن اللہ ہمارے عمران خان کے ساتھ ہے
ایک خاتون، جن کا کہنا ہے کہ چین میں ان کا عضو زبردستی نکال لیا گیا تھا، جرمنی فرار ہونے کے بعد چینی کمیونسٹ پارٹی کے خلاف ہوشربا الزامات عائد کیے ہیں:
”اس وقت چین میں اعضاء کی پیوند کاری کرنے والے 188 ہسپتال موجود ہیں۔ وہاں ہر روز بچے لاپتہ ہو جاتے ہیں۔“
سرکاری حکام نے میری والدہ کو فون کر کے دھمکی دی تھی اگر بیٹے کی بازیابی چاہتی ہو تو بیٹی کو کہو وہ احتجاجی مظاہروں سے دور رہیںاس فون کے بعد میں نے ڈیڑھ سال تک کسی احتجاجی پروگرام میں شرکت نہیں کی لیکن بھائی پھر بھی بازیاب نہیں ہوئے:سیماں
#SaveShabirBaloch
ریاست کی بے حسی اور قانون کی ناکامی کی انتہا!
ڈی جی خان میں تعلیمی ادارے پر بزدلانہ حملہ اور معصوم بچوں کا زخمی ہونا حکومت کی مکمل نااہلی کا ثبوت ہے۔
سیکیورٹی کے نام پر صرف کاغذوں میں پالیسیاں بنتی ہیں، عمل صفر ہے۔ اس نااہلی کا خمیازہ لاوارث پنجاب کے معصوم بچے بھگت رہے ہیں جو اب خوف کے سائے میں اسکول جائیں گے۔ غریب کے بچے کی زندگی اور عزت کی حکمرانوں کی نظر میں کوئی قیمت نہیں رہی۔
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ ۔
جب مین روڈ سے چالان کا ٹارگٹ پورا نہیں ہوا تو محلوں میں آکر لوگوں کو چالان دینا شروع ہوگئے ہیں
انتہائی گھٹیا حرکت ہے لوگوں کے گھروں میں گھس کر چالان کررہے ہیں