پختون روایات کے بھی اصول ہونے چاہئیں کہ جو منافقوں کا سردار ہو جس کے منہ پر کتا بندھا ہو اس کے پاس جانے سے اجتناب کیا جائے
اسد قیصر اور علی محمد خان کو سمجھ آ گئی ہوگی
زبردستی کی پریس کانفرنس
ریاستی ادارے جب خود کو آئین و قانون سے بالاتر سمجھنا شروع کر دیں تو ملک تباہ ہو جاتا ہے ہمیں اس کا ادراک اب ہوا ہے لیکن دیر آید درست آید
They leaked Babar Azam’s private WhatsApp chats?
Pakistani players ko milta kya hai ko unse itni expectations rakhte ho? This is disgusting, he still has three matches to play in this World Cup
پندرہ اگست کو عمران خان کو سائفر کیس میں گرفتار کیا گیا، اور عمران خان کو پتا ہی نہیں تھا، نہ ہی عمران خان کے وکیلوں کو پتا چلا، یہ دنیا کی تاریخ میں بہت ہی انوکھا واقعہ ہے! یہ سب ٹوٹل خفیہ طریقے سے کیا گیا!ڈاکٹر معید پیرزادہ
@MoeedNj#ImranKhan
Video Link : https://t.co/jzYDxxtnbS
To publish on television personal messages of Babar Azam without his approval is in extremely poor taste.
Surely before you even think of publishing such messages, you obtain the person's approval.
#CWC23#Cricket
اگر مر گیا تو بھی اپنا انگوٹھا کٹوا کر چھوڑ جاؤں گا اور کہوں گا کہ عمران خان کی پرچی پر لگا دینا ، میرے ایک چاچو کا صحت کارڈ پر تیس سے پینتیس لاکھ روپے کا علاج ہوا ہے میں عمران خان سے غداری نہیں کر سکتا 🔥🔥🔥