🇵🇰 یہ ہے بلوچستان کا اصل چہرہ! ❤️
یومِ دفاع پر بلوچ عوام کا اپنے محافظوں کے ساتھ بھرپور اظہارِ یکجہتی، قومی اتحاد اور وطن سے محبت کا واضح پیغام! 🇵🇰🤝
بلوچستان کی آواز: پاکستان زندہ باد! ❤️🔥
#DefenceDay#Balochistan#PakistanZindabad#6September#Panjgur
🚨 گواش میں ترقیاتی منصوبوں پر دہشت گردوں کا حملہ
بلوچستان کی ترقی کے دشمن دہشت گردوں نے گواش میں زیرِ تعمیر گورنمنٹ انٹر کالج اور مائن اینڈ منرلز لیبر ہسپتال کو نشانہ بنا دیا۔
شرپسندوں نے عمارتوں کے دروازے اور کھڑکیاں توڑ دیں جبکہ تعمیراتی کام میں استعمال ہونے والے مکسر پلانٹ کو بھی نذرِ آتش کر دیا۔
❓ ذرا سوچیے!
یہ کالج کس کے بچوں کے مستقبل کے لیے بن رہا تھا؟
یہ ہسپتال کن مزدوروں اور عوام کے علاج کے لیے تعمیر ہو رہا تھا؟
تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کو نشانہ بنانا کسی بھی صورت عوام کی خدمت نہیں۔ ایسے اقدامات بلوچستان کے عام لوگوں کو تعلیم، علاج اور ترقی کی سہولیات سے محروم کرتے ہیں۔
جو ہاتھ اسکول اور ہسپتال جلاتے ہیں، وہ بلوچستان کے مستقبل کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے۔
#Balochistan #Kharan #Gwash #BalochistanUpdates #StopDestroyingBalochistan #BLA #BLF
ماشکیل آپریشن—مسلح افراد فرار!
اسسٹنٹ کمشنر ماشکیل کے مطابق آج شہر میں داخل ہونے والے فتنۂ الہندوستان کے مسلح افراد کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری رہا۔ کارروائی کے دوران مسلح افراد اپنی گاڑیاں اور ایمونیشن چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیے گئے۔ 🇵🇰
#Mashkail #Balochistan #FitnaAlHindustan
Balochistan
South Balochistan
Balochistan Pakistan
FC Balochistan South
FC Balochistan
Turbat
Quetta
Mand
Panjgur
Dalbandin
#Balochistan #SouthBalochistan #FCBalochistanSouth #Turbat #Quetta #Mand
بریکنگ نیوز 🚨
فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی ماشکیل شہر میں موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن جاری، 4 دہشت گرد جہنم واصل، متعدد زخمی
فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد بلوچ عوام کو لوٹ مار، بھتہ خوری،دہشت گردی اور پولیس اسٹیشن پر حملے کی غرض سے ماشکیل شہر میں داخل ہوئے۔
اطلاعات م��تے ہی سیکیورٹی فورسز کے چاق و چوبند دستوں نے علاقے کا محاصرہ کرکے آپریشن کا آغاز کیا۔ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دہشت گردوں کی نشاندہی کرکے انہیں نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 4 دہشت گرد جہنم واصل ہوئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔
سیکیورٹی فورسز ک�� جانب سے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ جلد باقی تمام دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا جائے گا۔
#Balochistan #Mashkail #Updates
Balochistan
South Balochistan
Balochistan Pakistan
FC Balochistan South
FC Balochistan
Turbat
Quetta
Mand
Panjgur
Dalbandin
#Balochistan #SouthBalochistan #FCBalochistanSouth #Turbat #Quetta #Mand
🚨 ماشکیل آپریشن کی تازہ ترین ویڈیو
سیکیورٹی فورسز کا ماشکیل میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن جاری۔
دہشت گردی کی غرض سے ماشکیل شہر میں داخل ہونے والے دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیے گئے۔
#Balochistan#Mashkail
Balochistan
South Balochistan
Balochistan Pakistan
FC Balochistan South
FC Balochistan
Turbat
Quetta
Mand
Panjgur
Dalbandin
#Balochistan #SouthBalochistan #FCBalochistanSouth #Turbat #Quetta #Mand
🚨 خاران: مبینہ طور پر ہلاک ہونے والے کمانڈر میرل بلوچ کی شناخت سامنے آگئی
ذرائع کے مطابق خاران میں کتا مار مہم کے دوران ہلاک ہونے والا کمانڈر میرل بلوچ قلات، نمروز سے تعلق رکھتا بتایا جا رہا ہے۔ مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔
#Kharan#Balochistan
آپریشن ردالفتنہ 3 | 25 اگست
🔴🔴 خاران: فتنہ الہندوستان کے ٹک ٹاک واریئرز کو ناکہ بندی کی کوشش مہنگی پڑ گئی!
خاران میں عوام کو ہراساں کرنے اور راستے میں ناکہ بندی کے ذریعے لوٹ مار کی کوشش کرنے والے دہشتگردوں کے ��زائم سیکیورٹی فورسز کے بروقت اور بھرپور اقدام سے خاک میں مل گئے۔
دہشتگرد سمجھتے ہیں کہ چند سیکنڈ کی ویڈیوز اور سوشل میڈیا پروپیگنڈے سے وہ خوف کی فضا قائم کر لیں گے، مگر حقیقت یہ ہے کہ بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردوں کے لیے کوئی جگہ محفوظ نہیں۔
#Balochistan #Kharan #Updates
Balochistan
South Balochistan
Balochistan Pakistan
FC Balochistan South
FC Balochistan
Turbat
Quetta
Mand
Panjgur
Dalbandin
#Balochistan #SouthBalochistan #FCBalochistanSouth #Turbat #Quetta #Mand
خاران میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی عوام کو لوٹنے کی غرض سے ناکہ بندی کی کوشش ناکام، سرچ آپریشن جاری
فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے خاران میں بلوچ عوام کو لوٹنے کی غرض سے ناکہ بندی کی کوشش کی، تاہم سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اس کوشش کو ناکام بنا دیا۔ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
#IndiaSponsorBLA #Kharan #FactCheck
🚨خاران میں دہشت گردوں کی ناکہ بندی کی کوشش ناکام
خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے عوام کو لوٹنے کے لیے ناکہ بندی کی کوشش، سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے ناکام بنا دی گئی۔
علاقے میں دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔ عوام دشمن عناصر کے عزائم ایک بار پھر خاک میں ملا دیے گئے۔
#Kharan #Balochistan #IndiaSponsorBLA #FactCheck
Balochistan
South Balochistan
Balochistan Pakistan
FC Balochistan South
FC Balochistan
Turbat
Quetta
Mand
Panjgur
Dalbandin
#Balochistan #SouthBalochistan #FCBalochistanSouth #Turbat #Quetta #Mand
پنجگور میں بڑا حملہ ناکام! ⚡️🇵🇰
پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر 45 سے 50 خوارج نے دو گاڑیوں کے ذریعے مربوط حملہ کرتے ہوئے پوسٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی، تاہم جوانوں کی بروقت اور فیصلہ کن کارروائی نے حملہ آوروں کے عزائم خاک میں ملا دیے۔
کارروائی کے دوران متعدد خوارج ہلاک کیے گئے، جبکہ بڑی تعداد میں گرینیڈز، آئی ای ڈیز، وائر کٹرز اور TTP سے منسوب مواد برآمد ہوا۔
پنجگور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، سیکیورٹی فورسز کی مستعدی نے بڑا خطرہ ٹال دیا۔ 🇵🇰
#Panjgur #Balochistan #Pakistan #SecurityForces #CounterTerrorism #Terrorism #PakistanZindabad
Balochistan
South Balochistan
Balochistan Pakistan
FC Balochistan South
FC Balochistan
Turbat
Quetta
Mand
Panjgur
Dalbandin
#Balochistan #SouthBalochistan #FCBalochistanSouth #Turbat #Quetta #Mand
عوامی زندگی مفلوج کرنے کی سازش! 🚨
فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے مزدور ظفراللہ کو مبینہ طور پر تشدد اور مشین جلانے کی دھمکی دے کر خاران کے علاقے سوتکگان میں تعمیر شدہ سڑک پر گڑھا کھودنے پر مجبور کیا۔
مقصد واضح ہے: مسافروں، تاجروں اور طلباء کی آمدورفت میں مشکلات پیدا کرنا اور عوامی سہولت کو نشانہ بنانا۔
عوام کے راستے روکنے والے کبھی عوام کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے۔
#Balochistan #Kharan #Updates #StopTerrorism
Balochistan
South Balochistan
Balochistan Pakistan
FC Balochistan South
FC Balochistan
Turbat
Quetta
Mand
Panjgur
Dalbandin
#Balochistan #SouthBalochistan #FCBalochistanSouth #Turbat #Quetta #Mand
دالبندین بی وائی سی ءِ فتنہ ءَ بلوچ عوام یکسر رد کُرتگ، ہڑتال ءِ ��ال ناکام بوت۔ Balochistan South Balochistan Balochistan Pakistan FC Balochistan South FC Balochistan Turbat Quetta Mand Panjgur Dalbandin #Balochistan #SouthBalochistan #FCBalochistanSouth #Turbat #Quetta
*دالبندین*
بی وائی سی ءِ فتنہ ءَ بلوچ عوام یکسر رد کُرتگ، ہڑتال ءِ کال ناکام بوت۔
Balochistan
South Balochistan
Balochistan Pakistan
FC Balochistan South
FC Balochistan
Turbat
Quetta
Mand
Panjgur
Dalbandin
#Balochistan#SouthBalochistan#FCBalochistanSouth#Turbat#Quetta
*دالبندین*
بی وائی سی ءِ فتنہ ءَ بلوچ عوام یکسر رد کُرتگ، ہڑتال ءِ کال ناکام بوت۔
Balochistan
South Balochistan
Balochistan Pakistan
FC Balochistan South
FC Balochistan
Turbat
Quetta
Mand
Panjgur
Dalbandin
#Balochistan#SouthBalochistan#FCBalochistanSouth#Turbat#Quetta
79ویں جشن آزادی کی مناسبت سے صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی میر ظہور احمد بلیدی کا اپنے حلقے کا دورہ، نوجوانوں سے ملاقات
صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقی میر ظہور احمد بلیدی نے79ویں جشن آزادی کی مناسبت سے اپنے حلقے کے دورہ کیا،اس دوران نوجوانوں سے ملاقات کی۔
ظہور بلیدی نے گورنمنٹ شہید ایوب ڈگری کالج بلیدہ میں جشن آزادی کی مناسبت منعقد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کو مثبت، تعمیری اور صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب ہونے کی تلقین کی۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان کسی بھی معاشرے کا اصل سرمایہ اور مستقبل ہوتے ہیں، بلوچستان کے نوجوان باصلاحیت اور باہمت ہیں، انہیں بندوق کے بجائے قلم، تعلیم، ہنر اور روزگار کی طرف لانے کی ضرورت ہے، کیونکہ تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل کی بنیادی اکائی ہے۔
میر ظہور احمد بلیدی نے کہا کہ دشمن عناصر بلوچستان کے نوجوانوں کو گمراہ کرکے ایک لاحاصل جنگ کی جانب دھکیل رہے ہیں، جس کا مقصد نوجوان نسل کے مستقبل کو تباہ کرنا ہے۔ انہوں نے والدین پر زور دیا کہ وہ بچوں کے ساتھ دوستانہ ماحول میں گفتگو کریں، ان کے مسائل سمجھیں اور ان کی تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کے مثبت اور ذمہ دارانہ استعمال کے حوالے سے بھی رہنمائی کریں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو مایوسی اور تشدد کے راستے کے بجائے تعلیم، ہنر، روزگار اور ترقی کے مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے حکومت، والدین، اساتذہ اور معاشرے کے تمام طبقات کو مشترکہ ذمہ داری ادا کرنا ہوگی۔ پائیدار حل طاقت نہیں بلکہ تعلیم، ترقی، سیاسی عمل اور قومی دھارے میں شمولیت سے ہی ممکن ہے۔ بلوچستان کے نوجوانوں کو مثبت راستہ فراہم کرنا ہی بلوچستان میں امن، ترقی اور خوشحالی کی بنیاد مضبوط کرنے کا موثر ذریعہ ہے۔
#Balochistan #Education #Development #Buleda #Kech
Balochistan
South Balochistan
Balochistan Pakistan
FC Balochistan South
FC Balochistan
Turbat
Quetta
Mand
Panjgur
Dalbandin
#Balochistan #SouthBalochistan #FCBalochistanSouth #Turbat #Quetta #Mand #Panjgur #Dalbandin #JashnEAzadi #14August #AzadiMubarak
جشن آزادی کی آمد آمد، جنوبی بلوچستان کی عوام کا جوش و ولولہ عروج پر ہر دل میں پاکستان سے محبت اور ہر لب پر پاکستان زندہ باد
Balochistan South Balochistan Balochistan Pakistan FC Balochistan South FC Balochistan Turbat Quetta Mand Panjgur Dalbandin
خاران میں سکیورٹی فورسز کی جوابی کاروائی کے دوران پسپا ہونے والے دہشت گردوں نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا،ایک مرد اور چار بچے زخمی ،زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے
#Balochistan#Kharan