بناناریپبلک ہی نہیں جس تیزی سےہم ایک فسطائی ریاست بن رہےہیں اس پرمجھےنہایت حیرت وتکلیف ہے۔کیسےکوئی اس کرب و آزار کےاحساس سے عاری رہ سکتاہےجس سےسینیٹرسواتی زیرِحراست تشدد اور بلیک میلنگ کی غرض سےاپنےاہلِ خانہ کو بھجوائی جانےوالی اپنی اور اپنی قدامت پسند اہلیہ کی ویڈیوکےبعدگزرے
I am shocked & appalled at how rapidly we are descending into not just a banana republic but a fascist state. How can anyone not understand the pain & suffering Senator Swati underwent with custodial torture & blackmailing video of him & his conservative wife sent to his family?
I want to thank all the people who came in such huge numbers from across Pakistan to our Rawalpindi Azadi March yeaterday. Our Tehreek will continue until we establish rule of law and real freedom.
ایک طرف بکری کے خون کا سیمپل دے کر جھوٹی میڈیکل رپورٹس بنوا کر بھاگنے والا ہے اور دوسری طرف گولیاں کھا کر اپنے پاوں پر چل کر عوام میں آنے والا۔۔۔۔فرق واضح ہے
ایک ایسے موقع پر جب ملکی سرحدات پر خطرات منڈلا رہے ہیں اور بھارت اپنے مذموم مقاصد کی خاطر "دفاعی انگڑائیاں" لے رہا ہے پاکستان کے قابل اور تجربہ کار کور کمانڈرز کا مایوس ہوکر قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینا باعث تشویش ہے ۔ اس صورتحال سے نپٹنے کا واحد حل "فوری آزدآنہ انتخابات کا اعلان"
جنرل عاصم منیر کے عمران خان سے بہترین تعلقات ہیں اور انکی اور عمران خان کے خلاف خبریں پوری پلاننگ سے ایک شخص نے میڈیا پر عبداعلیم خان کے زریعے چلوائی تھی۔
عاصم منیر انتہائی پروفیشنل ہیں اور عمران خان قوم کو سرپرائز ہی دیں گے۔ دیکھتے جائیں۔
خاموشی سے سارا میچ عمران خان جیتے ہیں