صلواتی بفرستیم به امام رضا جانمون🌹
اللهم صل علی علی ابن موسی الرضا المرتضی الامام التقی النقی و حجتک علی من فوق الارض و من تحت الثری الصدیق الشهید صلاة كثيرة تامة زاكية متواصلة متواترة مترادفه كافضل ما صليت على احد من اوليائك
یہ ادارہ قلب ( کارڈیالوجی ) دل کا مشہور ہسپتال راول روڈ راولپنڈی میں واقع ھے جہاں ہزاروں مریضوں کا دل کا علاج ہوتا ھے۔
اسکے واش رومز کا حال دیکھیں ایسے واش رومز جہاں ہر طرف غلاظت کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں
ہسپتال کی انتظامیہ حکومت سے پورا پورا فنڈ لیتی ھے لیکن اندر صفائی کا عملہ اور اسکے اوپر بیٹھے افسران کا حال دیکھ لیں۔
عَبایَۃ بن رِبعی نےعبدالله بن عباس سےسوال کیا:رسول اللہﷺ نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کوابوتراب کالقب کیوں دیا؟عبدالله بن عباس نےجواب دیا:کیونکہ رسول اللہﷺکےبعدآپ کرم اللہ وجہہ "صاحب زمین"اور"اہل زمین"کیلئے"حجت خدا"ہےاسیکی وجہ سے زمین کوبقا اسی کے وجود سے زمین کو سکون حاصل ہے