آہستہ آہستہ بلی اب تھیلے سے باہر آنے لگی!
عمران نیازی کیوں تحریک طالبان اور غیر قانونی افغان مہاجروں کے حق میں بات کرتا ہے۔
عمران نیازی نے خیبر پختون خواہ میں جعلی لسٹیں بنا کر افغان مہاجروں کو بطور اپنا ووٹر رجسٹر کرایا ہوا ہے۔
عمران نیازی نے اپنے ذاتی مفاد کے لیے قوم کا امن داؤ پر لگایا ہوا ہے۔ افسوس!
پاکستانیوں نے نعرہ لگا دیا #حافظ_صاحب_تُن_کے_رکھو
جو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہا ۔۔
اس نعرے کا مقصد آرمی چیف سید عاصم منیر کو یہ باور کرانا ہے ۔ کہ پاکستانی عوام آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔ جبکہ پاکستانی عوام آرمی چیف سے درخواست بھی کررہے ہیں کہ ڈالر سمگلرز۔ زخیرہ اندوز ۔ ہر قسم مافیا ۔ اور شرپسندوں کو نشان عبرت بنائیں ۔۔
آج عوام ان تمام کے ہاتھوں زلیل ہورہے ہیں۔ پاکستان کے جڑوں کو کھوکھلا کرنے والے یہ ظالم ۔ قاتل۔ بہروپئیے ۔ کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔۔
❗️تمام سوشل میڈیا اکٹویسٹ اس ٹرینڈ میں حصہ لیں ۔
شرپسندوں کے خلاف میدان میں نکلیں ۔ ان زخیرہ اندوزوں۔ سمگلروں کی نشاندہی کریں ۔ اور پاکستان پاک صاف کریں”ہمارا پاکستان“ ترقی یافتہ پاکستان
پاکستان زندہ باد 🇵🇰✌️
#حافظ_صاحب_تُن_کے_رکھو
بڑے مگر مچھ کی گرفتاری ہو گئی ۔۔۔ بہت بڑی کامیابی ۔۔ یوسف عرف کانڑا مگر مچھ گرفتار 🇵🇰✌️
کراچی سے حوالہ ہنڈی ڈالر سمگلنگ کرنیوالا ملزم گرفتار، کروڑوں مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن سرکل نے حوالہ ہنڈی اور غیر ملکی کرنسی کے لین دین میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے کراچی کے علاقے بہادر آباد میں کارروائی کی جہاں سے حوالہ ہنڈی اور غیر ملکی کرنسی کے لین دین میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی۔
ایف آئی اے کے مطابق ملزم یوسف کی گرفتاری اس کے گھر سے ہوئی جہاں سے کروڑوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی، کرنسی میں ایک کروڑ روپے، 2 ہزار امریکی ڈالر، 48 ہزار سعودی ریال، 12کروڑ ایرانی تمن، 94 ہزار 600 شامی پاؤنڈ اور 30ہزار 700 انڈین روپیہ شامل ہے۔
اس کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں 320 لبنانی دینار، 17ہزار عراقی دینار، ڈنمارک کرونر 26750، سوئیڈش 8 ہزار 710، ناروے 14500 کرونر، ترکمانستان منات 10560اور آذربائیجان منات شامل ہیں۔
لطیف کھوسہ کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔۔"لطیف کھوسہ نے وکلا کنونشن میں فوج کو بدنام اور حاضرین کو فوج مخالف کرنے کی کوشش کی"-مقدمہ کا متن
عمران نیازی کو جیل سے نکالنے والا وکیل اب اپنے ضمانت لئے وکیل ڈھنڈ رہا ہے ✌️🇵🇰
ایمان مزاری اور علی وزیر کی درخواستِ ضمانت منظور
بہت افسوس ہوتا ہے پاکستان کے عدلیہ پر ۔
کیسے ان دھشت گردوں کے ساتھیوں کو ایک ہفتہ بعد ضمانت دے کر انکے حوصلے مظبوط کیے جاتے ہیں
#پی_ٹی_آئی_ختم_شد
#عامر_فاروق_ڈٹے_رہو
زرائع بتا رہے ہیں کہ تاریک انصاف نے ایک گھناؤنا پروگرام بنایا ہے جسمیں پنکی پیرنی کو ایک پریس کانفرنس کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔ اس پریس کانفرنس میں پنکی شدید ترین قسم کے الزامات کا ارادہ رکھتی ہے۔ 🚨
جس کے زریعے وہ عمران نیازی کے لیے ہمدردی اور اپنے آپ کو ب��انے کی کوشش کرینگی
پنکی پیرنی کے ساتھ عمران نیازی کے علاوہ اپنے بچوں کے بھی فکر لاحق ہے کیونکہ پیرنی کے بچوں کے اکاؤنٹس میں چوبیس کروڑ روپے کا معاملہ بھی زیر تفتیش ہے۔۔۔
دوسری طرف پنکی پیرنی نے شاہ محمود کے حوالے سے سوشل میڈیا کو منہ پر ہاتھ رکھنے کا کہا ہے۔
زرائع بتا رہے ہیں کہ کہ اگر آج عامر فاروق کی عدالت سے رعایت نہ ملا تو وہ باقاعدہ تاریک انصاف کی چئیرمین کے طور پر سامنے آئیگی ۔۔
اس پریس کانفرنس کو کوریج کے لئے کچھ انٹرنیشنل میڈیا چینل اور حرامزدی قسم کے لوگوں کو بھی آن بورڈ لیا گیا ہے ۔ جو پریس کانفرنس کو انٹرنیشنل میڈیا پر بڑھا چڑھا کر پیش کرینگے
فیاض الحسن چوہان نے عمران نیازی اور اسرائیل کی گھٹ جوڑ کو لوگوں کے سامنے بے نقاب کر دیا عمران نیازی کے بیوقوف یوتھیوں میں عقل کہاں سے آئے گی عقل سے خالی پورہ وڈیو سن لے
❗️معید پیرزادہ زبان سنمبھال کر استعمال کرو بے ۔غیرت کی بچے ، فاٹا کے عوام غیرت مند اور محب وطن پاکستانی ہیں
تم ہوتے کون ہو فاٹا کے عوام کو دھشت گرد کہنے والے ،
🛑 "فاٹا کے عام لوگوں نے آرمی پبلک سکول پر حملہ کرکے بچوں کا قتلِ عام کیا، اس حملے کے ذریعے قبائلی عوام ہمیں یہ پیغام دینا چاہ رہے تھے کہ ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے یہ ہم نے اسکا بدلہ لیا ہے،": معید پیرزادہ
عمران خان آج پھر عدالت پیشی کے موقع پر مودی کے چار سال پرانے اپنی ہی حکومت کے دوران دئیے گئے خطاب پر تبصرہ کررہے تھے اور کہہ رہے تھے موجودہ حکومت اس لئیے جواب نہیں دے رہی کیونکہ انکے اثاثے باہر ہیں
عمران خان جنہوں نے 1 دن قبل اپنے خطاب میں مودی کے 4 سال پرانے اپنے ہی حکومت کے دوران دئیے گئے بیان پر ردعمل دیا جس کی نشاندہی ہم نے کی کہ یہ مودی کا بیان 4 سال پرانا آپکی حکومت کے دوران ہی دی�� گیا تھا۔
یہ ہے وہ تحریک جو کبھی وکلا اور کبھی میک اپ زدہ آنٹیوں کے مرہون منت رہ گئی ہے
🛑حسن بن صباح کی جنت -عمران نیازی کا زمان پارک
تاریخ میں دو ارضی جنتوں کا ذکر ملتا ہے ایک شداد کی جنت جسے "باغ ارم" کہا جاتا ہے ...
اور دوسری پانچویں صدی ہجری کی ارضی جنت... جس کا خالق تھا ایرانی شیعہ حسن بن صباح .....
حسن بن صباح نے اپنے لیے "شیخ الجبال" کا لقب استعمال کیا۔۔۔
.. حسن بن صباح جس نے منافقانہ پالیسیوں کے ذریعے اسلام کی بنیادیں کھوکھلی کر کے رکھ دیں.
دنیا میں جتنی مشہور شخصیات کا قتل اس شخص نے کرایا .. اس کی مثال نہیں ملتی
حسن بن صباح کو انسانی نفسیات ، علم نجوم اور علم سحر پر عبور حاصل تھا .... اس نے فدائین کی وہ جماعت بنائی جو دشمن تو کیا حسن بن صباح کے ایک اشارے پر ہنسی خوشی اپنے سینے میں خنجر اتارنے سے گریز نہیں کرتی تھی.....
جنت کی تصویر کشی
حشیش اور پرکشش لڑکیاں اس فرقے کی روحانی غذا تھی..... اس فرقے کی کامیابی کا راز حشیش میں ہی تھا .... حسن بن صباح کی جنت میں دو ہی تو چیزیں تھیں جو انسان کو ابلیس کا چیلا نہیں بلکہ مکمل ابلیس بنا دیتی تھی....، اس جنت میں حیران کن حد تک خوبصورت اور نوخیز لڑکیاں رکھی جاتی تھیں..... کئی مورخ لکھتے ہیں کہ حوریں ان سے زیادہ کیا خوبصورت ہوں گی...... العیاذ باللہ
جتنی بھیانک ورادتیں حسن بن صباح نے کروائیں وہ سن کر آج بھی رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں...... حسین و نوجوان لڑکیوں کا جو استعمال حسن بن صباح نے کیا وہ اس سے پہلے یا بعد کے ادوار میں کبھی نہیں ہوا ..... اولاد آدم اور ابلیس کی جو پراسرار سنسنی خیز اور فکر انگیز کہانیاں اس دور میں ملتی ہے وہ کسی اور دور میں نہیں ملتی......
ایران کے البروز پہاڑوں کے مشکل مقامات پر حسن بن صباح نے خنجر بردار فدائی تیار کیے اور بے پناہ قتل و غارت کی۔۔ ۔۔۔اُس کا قلعہ یا جنت قرار دیا جانے والا مقام ناقابل ِ تسخیر دکھائی دیتا تھا۔ اُس نے خوبصورت لڑکیوں کو استعمال کرتے ہوئے جنت کا ماحول قائم کیا۔ وہاں نوجوان لڑکوں کو لاکر حشیش کے زیر ِ اثر مدہوش کرکے تاثر دیا جاتا کہ وہ جنت میں عارضی مدت کے لیے آئے ہیں، لیکن مستقل قیام کے لیے اُنہیں کچھ ہدایات پر عمل کرنا ہو گا۔ اس طرح اُنہیں فدائی بناکر بہت سے افراد کو خنجر سے ہلاک کرنے کے مشن پر روانہ کر دیا جاتا۔
چوں کہ وہ لڑکے ایک ر��ت "جنت‘‘ کے مزے لُوٹ چکے ہوتے تھے،حسین و جمیل دوشیزائیں اور ان کے پرفریب اشارے ان کی آنکھوں میں مچلنے لگتے ہیں، اس لیے وہ اپنے شیخ کی ہدایت پر عمل کرتے تاکہ وہ دوبارہ جنت میں داخل ہوکر حوروں کی صحبت سے لطف اٹھا سکیں۔ تاہم یہ لڑکے جب اپنے اہداف کو ٹھکانے لگاچکے ہوتے تو وہ بھی کسی اور جنت کے متلاشی کا ہدف بن جاتے اور کبھی اپنی من پسند منزل تک نہ پہنچ پاتے۔
پاکستان کا حسن بن صباح عمران نیازی کو کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ دونوں کے طریقہ واردات مکمل ایک جیسے ہی ہیں اس کا شکار بھی نوجوان لڑکے لڑکیاں اور مخالفین کی عزتیں تار تار کرنا ہے
اللہ ہمار پیارے پاکستان اور ہمارے نوجوانوں کو وقت حاضر کے حسن بن صباح کے فتنے و شر سے محفوظ رکھیں ، آمین
خان کو گرفتار کریں نہ کریں لیکن آپ نکلیں گےتوآپکوضرورکیاجائیگا
پھرنہ آپکےلیڈرکو آپکی پرواہ ہوگی نہ ہی کسی اورکو۔ ہاں مگرآپکےگھروالوں کواذیت ضرورہوگی
پُرامن احتجاج آپکاجمہوری حق ہےلیکن۹مئی کےپاگل پن کےبعدآپکےاحتجاج پہ کوئی یقین نہیں رکھتا
#قومی_لیڈر_صرف_خان
شہخ رشید نے آج کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ کی سمری منظوری کے وقت کابینہ اجلاس سے چلا گیا تھا، لیکن 2 بار اعتراف کرچکا ہے کہ کابینہ سے منظوری کے بعد فیصلہ ہوا تھا کہ اس پر میڈیا میں بات نہیں کرنی