افغانی عوام پاکستان کے حق میں سڑکوں پر نکل آئی۔۔
کابل میں جنگ بند کرو اور ٹی ٹی پی کی پشت پناہی بند کرو۔۔ ان نعروں پر مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلائی گئی
کابل میں خواتین نے طالبان سے پاکستان کے ساتھ کشیدگی کم کرنے، TTP کی مبینہ سرپرستی ختم کرنے اور افغان شہریوں کو ترجیح دینے کا مطالبہ کیا—جواب براہِ راست فائرنگ سے دیا گیا۔ 3 جاں بحق، متعدد زخمی۔
پرامن نعرہ تھا: “افغان عوام پہلے،
ہمیں جنگ نہیں—امن چاہیے!
افغانستان میں امن، روزگار اور علاقائی استحکام کی بات کرنا اب جان جوکھوں کا کام بن چکا ہے۔
ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل کی ایک ویڈیو منظرعام پر آئی ہے جسمیں فتنہ خوارج ایک کم عمر لڑکی پر بہیمانہ تشـدد کر رہے ہیں اور لڑکی کو ویڈیو کے سامنے چہرہ دکھانے کا کہہ رہے ہیں۔مقامی زرائع کے مطابق لڑکی پر نوکری کرنے کی پاداش میں ظـلم کیا گیا ۔
🚨 Another group of Pakistani hackers hacked an Israeli news channel and displayed visuals of the 2 holy mosques along with the flags of Pakistan and Iran.
Well done Boys 🙌🏻
اسرائیل میں بنکروں کی صورتحال
یہ منظر صرف کچھ دن کی ایک جنگ کا نتیجہ نہیں، بلکہ برسوں کی ناانصافی، مظلوموں پر ظلم، بین الاقوامی خاموشی کا نتیجہ اور ہر ظالم کے لیے سبق ہے کہ جتنے مرضی طاقتور ہو جاؤ ایک نہ ایک دن پکڑ میں ضرور آؤ گے، غزہ کے لوگ یہ دیکھ کر شاید سکون محسوس کریں۔
انتہائی افسوناک انکشاف 🛑
امریکی خبررساں ایجنسی کی خوفناک سٹوری!
ٹرمپ, ایران کے ساتھ مزاکرات کرنا چاہتا تھا, ٹرمپ ڈر رہا تھا, ایران پر حملے کے نتائج سے!
لیکن MBS نے بار بار ٹرمپ کو فون کرکے قائل کیا!
🇵🇰🇮🇷🇺🇸⚡️BREAKING: A large number of anti-US and pro-Iran protesters in the city of Karachi, Pakistan, were beaten and directly fired upon by security forces in order to suppress them.
پاکستانی نہیں رُک رہے انکو روک لو 😂
بحرین پر حملہ ھو رہا سب پاکستانی چھتوں پر چڑھ کر بیٹھے ھوئے کوئی عربی نظر نہیں آ رہا یہ ایک پاکستانی سب سے اوپری چھت پر جا کر بیٹھا ھوا ساتھ کہہ رہا جلدی میزائل بھیجو میں نے میزائل دیکھ کر پھر کام پر بھی جانا ھے 😂
اگر امریکہ آج آپ کے خلاف ہو جائے اور آپ کے پاس پاکستان کی طرح ایٹمی ہتھیار نہ ہوں تو وہ آپ کو مکمل طور پر تباہ کر دے گا
ذوالفقار علی بھٹو، ضیاء الحق اور میاں نواز شریف اور وہ تمام لوگ جنہوں نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر کام کیا، انہوں نے بہت ہی بہتر کام کیا تھا جو پاکستان کو ایٹمی قوت بنا دیا ایران نے اقوام متحدہ میں ہمارا شکریہ ادا کیا ہے اور یہ ان لوگوں کے لیے جواب ہے جو کہہ رہے تھے کہ پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا نہیں ہوا۔ وہ ہمار شکریہ ادا کر رہے ہیں
یہ پاکستانی قوم ہے جس نے اپنے ملک کی جنگ کو سنجیدہ نہیں لیا تھا بلکہ مذاق اور میمز میں انجوائے کیا تھا وہ ایران اسرائیل جنگ میں ایران کو سپورٹ کرکے انجوائے کر رہے ہیں۔
اسرائیل نے جنگ سے پہلے ہی مسجد اقصی کو گرانے کا مکمل پلان بنا رکھا ہے خود ہی بارود سے گرا کر ایران پر الزام عائد کیا جائے گا سازش مکمل طور پر تیار ہو چکی ہے۔ تمام مسلمانوں کو ہوشیار رہنا ہے۔
کچھ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی دباؤ پر چائنہ رشیا نے ایران سے جنگ بندی کی درخواست کی تو ایرانی قیادت نے صرف یہ جواب دیا کہ جنگ تب تک ختم نہیں ہوگی جب تک بارود ختم نہیں ہوجاتا ، ابھی انتظار کریں اور آج رات 1500میزائل حملے اسرائیل اور عربوں کو سلامی بھیجی جائے گی۔سٹے ٹیونڈ
ری ایکشن آنا شروع پولینڈ ائیرپورٹ پر اسرائیلیوں کو کہا جارہا ہے یہاں سے واپس اپنے ملک اسرائیل دفع ہوجاو
گوروں کو سمجھ لگ گئی پر مسلمانوں کو سمجھ اور عقل نہیں آنی
یہ بار بار جاکر انکی گود میں بیٹھتے ہیں
بڑی خبر
🚨🚨🚨🚨🚨🚨
ابتک کی سب سے بڑی خبر پاکستان نے امریکہ کو آگاہ کیا ہںے کہ اگر اسرائیل نے ایران پر ایٹمی حملہ کیا تو پاکستان اسرائیل پر ایٹم بم پھینک دے گا اور پاکستانی فوج عملی طور پر ایران کے ساتھ ملکر اس جنگ میں شامل ہںوجائے گی