گرم پانی پینا بند ناک کو کھولنے میں بھی مدد دیتا ہے کیونکہ یہ سانس کی گزرگاہ کو کلیئر کرتا ہے۔ ہمارے گلے اور اوپری حصے میں بلغم مس��سل بنتا رہتا ہے، گرم پانی پینا ان حصوں کو گرم رکھنے میں مدد دیتا ہے جس سے گلے کی خراش سے بھی ریلیف ملتا ہے
دینی مدارس کے طلباء کالج یونیورسٹیوں کے طلباء کی طرح تمام حقوق رکھتے ہیں
کہا جاتا ہے کہ ہم انہیں قومی دھارے میں لانا چاہتے ہیں تو جب وہ پاکستان کی سیاست میں شریک ہوتے ہیں تو تمہیں کیوں ڈر لگنے لگ جاتا ہے، مدارس نے ہمیشہ ہماری آواز پر لبیک کہا
بندوق چھوڑ کر کتاب کو سینے سے لگایا
اس پر کوئی پٹیشن زدہ صحافی نہیں بولے گا۔ محکمہ وائلڈ لائف کو اس پر فوری ایکشن لینا چاہئیے۔ اور ایسے بے وقوف انسان سے یہ جانور کسی محفوظ جگہ منتقل کرنا چاہئیے۔
یہ بڑی سبق آموز ویڈیو ہے کسی کے ہاتھ میں میزائل دینے سے پہلے اچھی طرح تسلی کر لینی چاہئیے کہ اسے میزائل چلانا آتا بھی ہے یا نہیں؟ اناڑی کے ہاتھ میں میزائل دیدیا جائے تو نقصان دشمن کا نہیں اپنوں کا ہو تا ہے
ابھی تک ہونےوالےسرویزکےمطابق گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی پہلے،نون لیگ دوسرےاور پی ٹی آئی تیسرےنمبر پرہے۔یوں اسد قیصر اورعلی امین گنڈاپورکو ٹاسک دیاگیاہےکہ وہ گلگت بلتستان میں ۲۰۱۸ کی طرح کے"انتخابات" کروائیں۔گلگت بلتستان جیسےحساس علاقےمیں ایساکیاگیا تو تباہ گن نتائج برآمد ہوں گے۔