@Mustafa_PPP Under the constitution of Islamic Republic of Pakistan 1973 Qadiyani'z are kafir ,they are bound to follow the constitution
They are not allowed to call themselves Muslim's .
Then why on the earth they are not following the constitution ?
If you have pain please Ans above Q
😼🐍 Dans cette séquence, trois jeunes chats des sables apparaissent à l’entrée de leur terrier, en plein milieu d’un environnement désertique.
Un serpent à sonnette surgit et s’approche dangereusement. L’attaque est rapide : l’un des petits est touché et meurt...
Les deux autres tentent alors de faire face, malgré leur taille et leur vulnérabilité, en attendant l’intervention de leur mère.
Quelques instants plus tard, celle-ci arrive et engage un combat avec le serpent, qu’elle parvient finalement à repousser.
Vous y avez cru vous aussi ?
Cette vidéo est en réalité générée par intelligence artificielle.
Preuve, s’il en fallait encore, que ces contenus sont désormais capables de tromper très facilement notre perception du réel...
”لاہور جاگ گیا ہے، مریم دیکھ لے“ لاہوری کا دعویٰ
۴ اکتوبر کو جب لوگ مایوس تھے تو سوچ رہے ہوں گے کہ یہ تحریک ختم شد ہے، مگر ۲۴ نومبر کو اس سے بھی بڑی ریلیز اسلام آباد پہنچیں۔ ۲۶ نومبر کے بعد اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ نے دعویٰ کیا کہ اب پی ٹی آئی ختم شد، ان سب کو یہ وڈیو دیکھنی چاہیے لاہور کی۔ یہ جو ۵ اگست کی تحریک ہے، انشاءاللہ سب سے بڑی ہوگی اور عمران خان کی رہائی لے کر رہے گی۔ زور زبردستی سے دل تبدیل نہیں ہوتا، الٹا اور نفرت بڑھتی ہے نظام کے خلاف۔ پاکستانی کبھی ہار نہیں مانیں گے کیونکہ عمران خان کہتا ہے کہ ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے۔
#زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے
#خان_کی_پُکار_پر_انقلاب
مومنو یہ نہ سمجھنا کہ ظالم جو کررہے ہیں، اللہ ان سے بے خبر ہے،وہ ان کو اس دن تک مہلت دے رہا ہے جس دن دہشت کے سبب آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی اور لوگ سر اٹھائے ہوئے میدان قیامت کی طرف دوڑ رہے ہوں گے
سورہ ابراہیم
میں نے اپنے ورکرز کی جان بچانے کیلئے خود کو حراست میں دینے کا فیصلہ کیا، یہ 26 گھنٹے تک میرے گھر پر حملے کرتے رہے یہ بےغیرت لوگ ہیں ورکرز کے کپڑے اتار کر ان پر تشدد کرتے ہیں
(عمران خان)
"ہم لوگ بچوں کو پڑھا نہیں پا رہے انکی شادیاں کرنا مشکل ہو گئ ہے ۔ آپ بس دعا کریں خان جلد رہا ہو ۔ وہ ہماری وجہ سے جیل کاٹ رہا ہے "
شہری کی گفتگو
#جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا#معاشی_قتل_عام_نامنظور