اعظم تارڑ نے کہا ہے کہ علاج صرف سرکاری ہسپتال میں ہونا چاہیے اور پرائیویٹ ہسپتال میں نہیں ہو سکتا، تو پھر لندن میں نواز شریف کا علاج جس ہسپتال میں ہوا، کیا وہ سرکاری ہسپتال تھا
ایڈووکیٹ نعیم پنجوتھہ کا زبردست جوّاب ✊✌🏻
وزیرِ قانون کو واضح جواب ہے کہ عدالت کے حکم پر عملدرآمد کروائی۔۔
اب یہ کہا جا رہا ہے کہ علاج صرف سرکاری ہسپتال میں ہونا چاہیے اور پرائیویٹ ہسپتال میں نہیں ہو سکتا۔ تو پھر لندن میں نواز شریف کا علاج جس ہسپتال میں ہوا، کیا وہ سرکاری ہسپتال تھا؟
خیبر پختونخواہ ہاؤس اسلام آباد .نعیم حیدر پنجوتھہ ،سلمان اکرم راجہ وشوکت بسرا کے ہمراہ نیشنل و انٹرنیشنل میڈیا سے ملاقات گفتگو کی .موجود ملکی و بین القوامی موزوں پر بات چیت۔
@NaeemPanjuthaa#NHP
بشری بی بی نے جو کہا وہ کر دکھایا وہ خان صاحب کی طاقت بن کر ابھری چٹان کی طرح کھڑی رہی جھکی نہیں بلکہ اس جعلی سسٹم کو اپنی استقامت سے ریزہ ریزہ کر دیا۔۔
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام