فلسطینی بچی کی دل ہلا دینے والی فریاد 💔
"میرے اللہ! ہم تھک چکے ہیں… ہمیں نہیں معلوم کہاں جائیں، جہاں بھی جاتے ہیں وہاں انخلاء کا حکم آجاتا ہے۔"
یہ صرف ایک بچی کی آواز نہیں، پوری غزہ کی چیخ ہے🇦🇪
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 😇💞
آپ کو آپ کے اہل خانہ کو اور آپ کے سب عزیزوں کو میری طرف سے عیدالاضحیٰ مبارک ہو 💞💕
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے اور سلامت رکھے آمین 🤲💞
Hakeem Muhammad Imran Gujjar 03036617802🇵🇰 https://t.co/2BIaPuJQIR
رمضان 2022
33 سالہ رمضان سائیکل
رمضان ہر سال 10 سے 12 دن پہلے شروع ہوتا ہے۔ اس کی وجہ اسلامی ہے۔
کیلنڈر قمری ہجری کیلنڈر پر مبنی ہے جس کے مہینے 29 سے 30 ہیں۔
دن طویل اگلی مرتبہ رمضان المبارک 2 اپریل کے بعد شروع ہوگا تقریباً 33 بجے ہوں گے۔
اب سے سال، یا سال 2055۔
مٹی کا برتن اور رشتے
کی قیمت صــــــــرف
بنانے والے کو ہی پتـہ
ہوتی ہـــــــــــے توڑنے
والے کو نہیــــں غلط
ہوکر خود کو صحیح
ثابتـــــــــــــــــــ '''کرنا
اُتنا مشکل نہیں جتنا
صحیــــــــــــــــــــــــــــــح ہوکر°
خود کو صحیح ثابت کرناـــــــــ'°
@FaniImran1. . 💔
لوگ سمجھتے ہیں کہ بادشاہ کامیاب ہو گئے ۔
دولت والے کامیاب ہو گئے ۔
اعلٰی عہدوں والے کامیاب ہو گئے ۔
"قرآن کہتا ہے ۔"
💟 *قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونْ۔*💟
*"کامیاب ہو گے ایمان والے ۔"*
*رســـول الــلــــــہ صـلی اللـہ عـلـیـه وسـلم کـا ارشـاد مـبـارک ہـے :*
"ایک وقت صبر کا ایسا آئے گا لوگوں پہ ایک شخص کا دین پہ عمل پیرا ہونا ایسے ہو جائے گا جیسے کسی نے گرم کوئلہ ہاتھ میں پکڑ لیا ہو... (سنن الترمذی، 2260)