میں آج بھی کہتا ہوں کہ عمران خان کو باہر آنے دیں۔ اگر ایک شخص کی وجہ سے ملکی تناؤ ہے تو اسے رہا کریں۔ مجھے کہا جاتا ہےکہ آپ تو عمران خان کے خلاف تھے اب اسکی رہائی کے مطالبات کررہے ہیں۔ میں کہتا ہوں کہ مخالف جیل میں ہاتھ پاؤں بندھا پڑا ہو، میں اس کے خلاف کیسے بات کروں؟ مولانا فضل الرحمان کا بجٹ اجلاس سے خطاب
ایک بزرگ مسلمان کو چٹان کی چوٹی پر اللہ تعالیٰ کے حضور نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
یہ منظر دل کو چھو لینے والا تھا۔ اللہ تعالیٰ ان کی عبادت قبول فرمائے، انہیں صحت، عافیت اور لمبی عمر عطا فرمائے، اور ہم سب کو بھی اخلاص کے ساتھ اپنی عبادت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔
مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کا دروازہ ’باب السلام‘ وہ مرکزی دروازہ ہے جو روضہ شریفہ کی زیارت، نبی اکرم ﷺ اور آپ کے جلیل القدر صحابہ سیدنا ابوبکر الصدیق اور سیدنا عمر بن الخطاب کو سلام عرض کرنے کے لیے جانے والوں کے لیے مخصوص ہے۔
مسجد نبوی کے امام کی جمعے کے بعد خاص دعا ۔۔
"اے اللہ ہمارے فلسطین کے بھائیوں کو صیہونی ظالموں پر فتح عطا فرما، اور اپنے دشمنوں اور ایمان کے دشمنوں کو نیست و نابود فرما۔"