خدا کو لکھنا تھا تفصیلِ "کُن" کا سرنامہ
سو نیچے "کُن" لکھا اوپر حسین لکھ دیا ہے
٣ شعبان آمدِ طبیب فطرس سلطانِ کربلا امام حسین ع مبارک__♥🙏🏻
#ؑولادت_سردارِ_جنت_حسینؑ
جتنے بھی مومنین کل نیازِ امام جعفر صادق علیہ السلام کا اہتمام کر رہے ہیں براہِ مہربانی مجھے اور میری فیملی کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیے گا۔ مولاؑ آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائیں اور سال بھر کوئی دشواری نہ ہو الٰہی آمین۔ جزاک اللّٰہ ✨🙏
#نیاز_امام_جعفر_صادق
بی بی تیری آمد پہ کہا تیرے چچا ؑنے
ہیں آج سے بازو یہ تیرے نام سکینہؑ
ولادت شہزادی سکینہ سلام اللہ علیہا تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو!!
#ولادت_شہزادی_سکینہ۴