@AikNewsPK covered the successful #PVTC#MegaJobFair2026 held at Expo Centre Lahore.
100+ employers connected with 8,000+ skilled PVTC pass-outs from Electrical, Auto Mechanics, IT, Textile, Hospitality, Food Processing& Welding trades participated 4 interviews, & CV collection.
@city42 News highlighted the successful #PVTC#MegaJobFair2026 at Expo Centre Lahore, connecting 8,000+ skilled PVTC graduates with 100+ employers from various sectors.
The event also created awareness regarding legal migration pathways and overseas employment opportunities.
@PTVNewsOfficial#PVTC#MegaJobFair2026 held at Expo Lahore, connected 8,000+ skilled PVTC graduates with 100+ employers.
CHM. #PVTC appreciated the participation of national & international employers, while MD #PVTC reiterated PVTC’s commitment towards training & employment.
@gnnhdofficial highlighted the successful conduct of PVTC Mega Job Fair 2026 at Expo Centre Lahore, where 8,000+ PVTC skilled graduates connected with 100+ leading employers for employment opportunities and career growth.
#PVTC#MegaJobFair2026
MD @PVTC_Official Ms. Samia Saleem met @DaewooExpress leadership to strengthen collaboration on:
🔧 Heavy Vehicle Maintenance training
📍 Expansion to Rawalpindi
♻️ Waste management training opportunities
#PVTC#SkillsToJobs
You already have the skill.
Don’t let the lack of a certificate hold you back.
Chairman @PVTC_Official highlights RPL:
✔️ Free assessment
📍 67 RPL centers of #PVTC
🌍 Recognition in Pakistan & abroad
#PVTC#RPL#SkillsRecognition@AdnanChatthapk
MoU signed between #PVTC & #Uniworth Apparel (Pvt.) Ltd.
Focused on:
👩🏭 Female stitching graduates
💼 Training + employment
From skills to sustainable livelihoods.
The MoU signed by the MD #PVTC Ms. Samia Saleem on behalf of #PVTC and HR Head Mr. Waqar Jamil from #Uniworth.
PVTC leadership CHM. PVTC and MD PVTC participated in the inauguration of Raah-e-Rozgar, launched by CM Punjab Maryam Nawaz Sharif.
Industry-led training.
1,694 trainees.
73 locations.
Real jobs.
@AdnanChatthapk#RaahERozgar#PVTC#SkillDevelopment
30 PVTC graduates showcased as success stories at the CM Punjab's Parwaz Card & Raah-e-Rozgar launch
CHM. PVTC congratulated employed graduates for representing PVTC as skilled workforce contributing to Pakistan’s economic growth, now employed at leading industries.
#RaheRozgar
MD PVTC, Ms. Samia Saleem, shared her message for trainees as new batches begin across 190 VTIs, offering 63 demand-driven trades aligned with local and international labour market needs, with a strong focus on work-based and industry-linked training.
#PVTC#SkillsDevelopment
@PVTC_Official opens admissions across 190 VTIs in 63 demand-driven trades.
#Inclusive training for youth from all communities, leading to real employment opportunities.
Scan the QR code to explore courses and institutes.
#PVTC#SkillsForAll#AdmissionsOpen
#PVTC presents an inside look at #VTI#Muzaffargarh, featuring upgraded labs and practical training in Clinical Assistant, Computer Operator, Motorcycle Mechanic, Solar PV Electrician, Embroidery, HVACR, Welding, Industrial Stitching, IT Assistant and Web Development.
1/2
تقریب کا مقصد پنجاب کے تربیتی نظام، سرٹیفیکیشن فریم ورک اور عالمی معیار کے مطابق تیار کردہ ہنرمند نوجوانوں کو سعودی آجروں کے سامنے متعارف کرانا تھا، تاکہ بیرون ملک روزگار کے نئے مواقع پیدا کیے جا سکیں۔
2/5
ریاض میں سکلز ڈویلپمنٹ اینڈ انٹرپرینیورشپ ڈیپارٹمنٹ، پنجاب کے تحت ایک اہم ایونٹ منعقد ہوا جس میں سعودی عرب کے نمایاں آجروں، سعودی و پاکستانی ریکروٹمنٹ ایجنسیوں اور پنجاب کے اسکل سیکٹر کے نمائندگان نے شرکت کی۔
یہ ایونٹ پنجاب کے مضبوط اسکل ایکو سسٹم کی نمئش کے لیے منعقد کیا گیا
1/5
#مریم_نواز_کا_ہنرمند_نوجوان
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف @MaryamNSharif کے وژن مریم نواز کا ہنرمند نوجوان کی عملی مثال آج معاہدوں اور شراکت داریوں کی صورت میں سامنے آرہی ہے۔ ان کی قیادت میں پنجاب حکومت جس تیزی اور سنجیدگی کے ساتھ نوجوانوں کی مہارت کو عالمی سطح تک لے جا رہی ہے، وہ آج پورے خطے میں اپنی مثال آپ ہے۔
سعودی عرب ہیومن ریسورسز اینڈ مین پاور ایگزیبیشن 2025 کے دوران پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل نے ہیومن سولیوشنز کمپنی (KSA) کے ساتھ ایک اہم مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد پنجاب کے تربیت یافتہ نوجوانوں کے لیے سعودی عرب سمیت عالمی مارکیٹوں میں روزگار کے نئے راستے کھولنا ہے
یہ معاہدہ اس بات کی واضح دلیل ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کی نوجوان افرادی قوت کو عالمی سطح پر لے جانے کے لیے جو محنت، پالیسی ریفارمز اور براہِ راست عالمی انگیجمنٹ کا سلسلہ شروع کیا ہے، وہ اب عملی نتائج دینا شروع کر چکا ہے۔
پی وی ٹی سی نہ صرف معیاری تربیت فراہم کرتی ہے بلکہ اپنے گریجویٹس کی روزگار تک رسائی کو بھی اولین ترجیح دیتی ہے۔ Atlas Honda (Pvt.) Ltd کے تعاون سے VTI لیّہ میں روزگار میلہ منعقد ہوا جس میں 53 ہنرمند طلباء موقع پر منتخب ہوئے: لیّہ 30, کوٹ ادو 16, محمود کوٹ 5, ملتان 1, راولپنڈی 1.
: #مریم_نواز_کا_ہنرمند_نوجوان
پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل (PVTC) صوبہ بھر میں فنی تربیت کا سب سے وسیع اور 191 وی ٹی آئيز پر مشتمل نیٹ ورک قائم کیے ہوئے ہے، جو نوجوانوں کو روزگار کے قابل اور خود مختار بنا رہا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف @MaryamNSharif کے "ہنرمند نوجوان پروگرام" کے تحت, پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے توسط سے مالی سال 26 - 2025 میں 75 ہزار نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی اور صنعت کی ضروریات کے مطابق تربیت دی جا رہی ہے۔
یہ منصوبہ نوجوانوں کو ہنر مند، بااعتماد اور معیشت کا فعال حصہ بنانے کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔
@SMUReforms@AzmaBokhariPMLN@PMLNPunjabPk@pmln_org@CMShehbaz
*#مریم_نواز_کا_ہنرمند_نوجوان*
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف @MaryamNSharif کا ویژن نوجوانوں کو بااختیار بنا رہا ہے۔
نمرا قدیر نے ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کمالیہ (پیر محل کیمپس) سے ایک سال کا کمپیوٹر ایپلیکیشن اینڈ آفس پروفیشنل کا کورس مکمل کیا۔ ہنر, محنت اور لگن سے کام متحدہ عرب امارات جیسے بین الثقافتی ملک میں ملازمت کا ضامن بنا۔ نمرا قدیر آج ایک خطیر رقم کما کر نہ صرف اپنے خاندان کی باوقار کفالت کر رہی ہے بلکہ ذر مبادلہ بھیجنے کا ایک ذریعہ بن کر ملک کی معاشی خوشحالی میں موثر کردار ادا کر رہی ہے۔
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ہنر مند نوجوان پروگرام کے تحت فنی تربیت دینے کا ایک انقلابی منصوبہ، جس میں پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل مالی سال 26 ـ 2025 میں 75 ہزار نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ اور انڈسٹری کی ضروریات کے عین مطابق فنی تربیت مہیا کر رہی ہے۔
@GovtofPunjabPK@AzmaBokhariPMLN@SaniaaAshiq@Marriyum_A