Ah, brilliant work @YouTube@TeamYouTube . Charging PKR 1,199 on iOS for the exact same Family Plan that costs PKR 899 on desktop? Glad to know my iPhone came with a 33% inflation penalty. 🤡💸 #YouTubePremium#AppleTax
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، میں صدق دل سے نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ انہیں علاج معالجے کی بہترین ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے میں تمام متعلقہ حکام کو ہدایات دے چکا ہوں۔
@s0nhri_sn0w مجھے سمجھ نہیں آ رہی اسکا مطلب کیا ہے ؟
ماں باپ جو گناہ یا غلط کام کریں گے اسکی سزا انکی بیٹی کو ملے گی ؟
مطلب اگر بیٹی کچھ کرتی ہے تو اسکی تو کوئی سزا نہیں بنتی کیوں کہ اپنے ماں باپ کا کیا ہوا کی سزا بھگت رہی ہو گی ؟
ایسی بیہودہ بکواس اور بغیر سر پیر کی کہانی اردو میں ہی ملتی ہے
@Live4Goals @MaidahMuhammad آپ بھی عینک لگوا کراپنا نمبر سہی کروا لیں
کورونا کے ٹائم میں سب کچھ مینیج کیا اس نے اور یہ جو مہنگائی ہے پوری دنیا میں ہوئی تھی
انڈیا میں بھی پرائس ڈفرینس دیکھو
@MaidahMuhammad Iski do reason ha
Koi Car Pakistan me 100% ni banti us k kuch parts hamesha import hoty ha un par taxes bht ziada ha
Aur dosra Pakistan ki Consumer Market bht choti ha ziada unit sale ni hoty jis ki waja manufacturing price bht high ho jaati ha
@Osman_1200@MohUmair87@AdvHameedAsghar@malik0572 G ye pehly bhe hoti Nepra registered companies hi apply kr skti the Net metering k lie phr Govt ny open kr dia sb k lie koi bhe file banwa kr apply kr skta tha upto 25kw residential solar system k lie