ٹیم سرعام ضلع چکوال اینڈ تلہ گنگ تھوہا خان پوری ٹیم کی طرف سے Happy Birthday 🎂Hasan Adeel 😘😘 پاکستان ذندہ باد ٹیم سرعام پائندہ باد #ہمارافخرہےسیداقرارالحسن
کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر آئل ٹینکر میں آگ لگنے کے بعد ڈرائیور نے بہادری كا مظاہرہ کرتے ہوئے ابادی سے دور جاكر أئل ٹینكر کھڑی کر دی ۔ حقیقت میں یہی لوگ ایوارڈ کے مستحق ہیں #سیداقرارالحسن اس ڈرائیور کے لیے کوئی ایک الفاظ
مقصود چپڑاسی کی ڈیتھ سرٹیفکیٹ ۔۔۔ مقصود چپڑاسی کی موت پرسوں 7جون کو ہوئی لیکن پاکستانی میڈیا پر خبریں دو دن بعد ائیں۔ لیکن اس وقت میڈیا مینج مریم حود کررہی ہے
ٹیم سرعام اقرار الحسن کا ڈپٹی کمشنر میرپورخاص اور اسسٹنٹ کمشنر پر چھاپہ۔ ڈپٹی کمشنر اپنی کرپشن کے ثبوت دیکھ کر ڈپٹی کمشنر آفس سے فرار، جس رفتار سے وہ بھاگے اُنکی گاڑی سے قیمتی جانوں کا نقصان ہوتے ہوتے بچ گئے۔
#IqrarUlHassan#TeamSareAam#ARYNews
گوگی گوگی گوگی بشریٰ بشریٰ بشریٰ دن رات بس یہی سن رہے ہیں اگر آپکو کسی انگوٹھی کا سراغ مل گیا ہے تو مقدمہ بنا کر گرفتاری کریں صرف کہانیاں نہ سنائیں ، عوام کے صبر کا فیوز اڑ چکا ہے عوام پوچھ رہے ہیں کہ بجلی کدھر گئی مہنگائی کب قابو کرو گے لیکن کوئی جواب نہیں گوگی گوگی بشریٰ بشریٰ
عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے
اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم ہیں ڈاکٹر بابر اعوان
اللہ پاک عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲🏻
جینے کے واسطے تیری باتیں خرید لوں 🇵🇰💖 میرا بس چلے تو تیری یادیں خرید لوں 🇵🇰💖 ہر وقت جو صرف تیرا دیدار کر سکیں 🇵🇰💖 سب کچھ لوٹا کر وہ 🇵🇰💖 آنکھیں خرید لوں 💖🇵🇰💖🇵🇰 #ہمارافخرہےسیداقرارالحسن