نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے حوالے سے ہر سیاسی جماعت اور تنظیم کا اپنا مؤقف ہے۔ آنے والے دنوں میں یہ مؤقف تبدیل بھی ہوں گے اور نئے مؤقف بھی سامنے آتے رہیں گے۔
ہمیں یہ بات یقین کے ساتھ سمجھنی چاہئے کہ جو مؤقف عوام میں پذیرائی حاصل کرے گا، بالآخر وہی عوامی سطح پر قبولیت پائے گا۔
اس لیے ہمیں کسی دوسری جماعت یا شخصیت کے مؤقف پر الجھنے، غیر ضروری ردِعمل دینے یا دھماچوکڑی مچانے کے بجائے اپنی جماعت کے مؤقف کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہونا ہے۔
الحمدللہ! جمعیت علماء اسلام سندھ کا مؤقف اس حوالے سے بالکل واضح، دوٹوک اور آشکارا ہے، اور عوامی سطح پر بھی اسے بھرپور پذیرائی حاصل ہے۔
لہٰذا کسی بیان پر ردِعمل کی بجائے اپنے مؤقف کی مضبوط ترجمانی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہئے۔
#سمیع_سواتی #TeamJUISindh
مولانا فضل الرحمٰن کے وار جاری، حکمرانوں کی اصلیت ایک بار پھر دکھا دی بتا دیا کہ ان کی نااہلی کی وجہ سے ملکی معیشت تباہ ہو چکی کہتے ہیں
"آج جو حکمران ہیں کل یہی لوگ ہمارے ساتھ کنٹینروں پر پچھلی حکومت پر تنقید کرتے تھے کہ ملک پر بیرونی قرضوں کا دباؤ ہے،آج وہ دباؤ کئی گنا بڑھ چکا ہے۔
کوئی آواز بلند کرے تو اس کے خلاف اندھا دھند طاقت کا استعمال کیا جاتا ہے۔"
اسلام آباد میں پریس کانفرنس
@MoulanaOfficial@JUIAnswersBack@ziaurrehman76@JUI_NW
لانگ مارچ کرنا پرامن کرنا تختہ الٹنا حکومت گرانا ٹیکھنے پر مجبور کرنا مخالف کو زیر کرنا بیانیہ عام کرنا اپنی بات منوانا اپنی بات پر قائم رہنا کہنا پورا کرنا وعدہ وفا کرنا دوستی نبھانا ذاتی دشمنی عناد سے دور رہنا وغیرہ جیسے چیزیں سیاست میں کرنا ہر ایرے غیرے کا کام نہیں وسیع تجربہ کے بعد معلوم ہوا کہ یہ کام صرف اور صرف قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب ہی کرسکتے ہیں باقی سارے بارے بارے ٹُھس ہوتے گئے اور قوم نے دیکھ لیا ان جیسے کام کےلئے قوم کو قائد جمعیت قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے اقتداء میں کھڑا ہونا پڑے گا ورنہ بہتری کی امید نہ رکھنا۔۔۔۔۔۔
یہ سعودیہ میں پاکستان ایمبیسی کا پیغام ہر طرف پھیلا دیں سعودیہ میں مقیم پاکستانی سوشل میڈیا پر سعودیہ بارے سیاسی تبصرے مت کریں ورنہ گرفتاری جرمانہ سزا بھی ہو گی اور نکال بھی دیں گے میں نے پہلے بتایا تھا لسٹیں بن رہی ہیں یو اے ای والی ایمبیسی بھی اپیل کرتی رہ گئی نہی سنی اب وہ چن چن کر ویزے کینسل کر رہے ہیں
لگتا ہے کہ ہمارے بنگالی بھائیوں نے ہمیں ہر معاملے میں آئینہ دکھانے کا فیصلہ کیا ہوا ہے مگر مجال ہے جو ہم تھوڑی سی بھی شرم و حیا کا مظاہرہ کریں
بنگلہ دیش کی GDP پاکستان سے زیادہ ہے، برآمدات ڈبل ہیں۔مگر بنگلہ دیشی وزیراعظم جنرل اسمبلی اجلاس کیلئے نیویارک عام فلائٹ میں گئے، کیوں کہ ہم بہت زیادہ امیر ہیں، ڈیفالٹ سے بھی بچایا ہے تو ہمارے وزیراعظم اپنے طیارے میں پہلے لندن، پھر نیویارک گئے، بچوں کی گریجویشن والا معاملہ الگ ہے
ڈھٹائی میں ہمارے حکمران یقیناً نمبر ون ہیں
#اليوم_الوطني_السعودي_٩٦
#salı
@MoulanaOfficial@juipakofficial@JUI_NW
عوام کے لیے بری خبر
جماعت اسلامی سپر لانگ مارچ ملتان پہنچتے ہی احتجاج میں صرف 20 لوگ ساتھ رہے اگر تھوڑا سے احتجاج آگے بڑ جاتا تو صرف حافظ نعیم ہی رہ جاتا اس لیے احتجاج کو ختم کرنا پڑا
کراچی میں ایک فلیٹ میں ڈاکٹر عمر اس کی تین بیٹیاں مر گئیں ان کی لاشیں گل گئیں پڑوسیوں کو پتہ نہی چلا مالئ مشکلات کا شکار پوری فیملی کیسے مرد گئی کوئی پتہ نہی ہے
مگر سوچیں اب حالات یہ بن گے کہ مڈل کلاس فیملیاں بھی جو پڑھی لکھی وہ اس طرح مالی مشکلات میں مر رہی ہیں
اللہ سے ملک کے لہے رحم مانگیں
نعرہ تھا: حل صرف جماعت اسلامی !
اور آخر میں کہا گیا: حل صرف وزیراعظم ہی نکالیں گے !
تو پھر خیبرپختونخوا میں ایک ماہ دھرنا دے کر ’’دھرنا دھرنا‘‘ کھیلنے کی ضرورت ہی کیا تھی؟ 😏
صرف ایک فون کال پر لانگ مارچ موخر 🙈
تیل کی قیمتیں 315 سے 395 روپے تک پہنچانے پر
“شکریہ جماعتِ اسلامی” اتنا تو بنتا ہے! 😂
عالمی منڈی میں تیل کافی سستا ہوا مگر فرعونوں کی حکومت نے بجٹ خسارے عوام کی جیب سے پورے کرنے کے لئے کل پھر پانچ روپے لیٹر پیٹرول بڑھا دیا ہے اب پیٹرول 400 روپے لیٹر کے قریب پہنچ چکا ہے پیٹرول کی عالمی قیمت سے زیادہ ہمارے حکمرانوں کی عیاشایوں کی قیمت عوام سے لی جا رہی ہے
ان پر لعنت بنتی ہے
عالمی منڈی میں تیل سستا ہونے کے باوجود اگر پاکستان میں پیٹرول مہنگا کیا جا رہا ہے اس کی وجہ یہ پرائویٹ لگثری جہاز اور ان حکمرانوں کے شاہانہ اخراجات ہیں