سینٸر ڈپٹی کنوینٸر MQM پاکستان عامر خان بھاٸ حیدرآباد ڈسٹرکٹ کے زیر اہتمام محفل ذکر مصطفیٰ ﷺ کی محفل میں شرکت کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کررہںے ہیں ڈسٹرکٹ انچارج ظفرصدیقی میمبر نعیم زٸ گل شاہ بخاری کے ٹاٶن انچارج مختیار خان ٹاٶن میمبر فرید غوری و دیگر ذمہ داران بھی موجود ہیں۔
حیدرآباد کے پنیاری تھانے کی حد سے دولہا پُراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا
گزشتہ کل رات 22 تاریخ کو اس کی بارات تھی یہ شخص صبح ناشتہ لینے کیلئے نکلا تھا جس کے بعد اب تک کچھ پتا نہیں چل سکا ہے.
رابطہ نمبر
03163806606
03123052240
گل شاہ بخاری ٹٶن B ایم کیو ایم پاکستان حیدرآباد کا کیمپ جہاں عاشقان مصطفیٰﷺ کے جلوسوں کا استقبال کیا گیا مٹھاٸ دودھ کا شربت اور لنگر تقسیم کیا گیا سلیم رزاق ظفر صدیقی صلاح الدین راشد خلجی ناصر حسین مختیار خان و اراکین ٹاٶن کمیٹی موجود
یار اتنے بندے تو صرف امتیاز سپر مارکیٹ کی لائنوں پر کھڑے ہوتے ہیں شاپنگ کے لیے 🤣
کراچی کی عوام نے پیپلز پارٹی کو مکمل ریجکٹ کردیا ہے
جو لوگ جلسے میں شریک تھے وہ اندرون سندھ کے تھے
کسی بھی جماعت کے لیۓ لمحہ فکریہ ہںے
کراچی کو کچھ دو پھر عوام میں جاٶ
رکن رابطہ کمیٹی عبدالوسیم ڈسٹرکٹ انچارج حیدرآباد ظفر صدیقی ٹاٶن انچارج مختیار خان و اراکین کمیٹی نے انڈس اسپتال کراچی میں جواٸنٹ ٹاٶن انچارج نصیر بھاٸ کی عیادت کی
پروموشن کینا ہے تو دور دراز گھر سے دور بے یارو مددگار بغیر کسی ٹرانسپورٹ ، رہائش اور عدم تحفظ قبول کرو ورنہ استعفی دو۔
یہ بنیادی حقوق کے خلاف ورزی اور کراچی کی ماؤں اور بہنوں کو خوف و حراساں کسی صورت قبول نہیں
#Harassment#Women#Sindh
پیپلز پارٹی ضلع وسطی نے شہید زیشان حیدر بھائی کو ایم کیو ایم کا دہشت گرد قرار دیا ہے ۔ اور ان کے نام سے منصوب پارک کی تزئین و آرائش پر نوٹس جاری کردیا۔ یہ نوٹس تعصب پسندی کا مظہر ہے اور کراچی کے ان لوگوں کے لئےسبق بھی ہے جو پی پی پی والوں کو اپنا ہمدرد سمجھ رہے ہیں-
#MQMPakistan
ٹکرز
کنوینر ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی واراکین رابطہ کمیٹی اور دیگر عہدیداران و کارکنان نے حیدرآباد میں حقوق ریلی منسوخ کرکے ڈاکٹر عبدالقدیر کی غاٸبانہ نماز جنازہ ادا کی
ڈاکٹرعبدالقدیرخان کا تعلق اسی قبیلے و قوم سے تھا جس سے تعلق رکھنے والے ہزاروں لوگ آج نمازہ جنازہ میں شریک ہیے
ڈاکٹر عبد القدیر خان کےپاکستان کا سرمایہ تھے اورانکی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گی-
اللہ تعالی ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی مغفرت اور اہلخانہ کو صبرجمیل عطاکریں،
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
#MQMPakistan#MQMPk@MQMPKOfficial
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے فخر پاکستان اور قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ حیدرآباد میں ادا کی گئی ۔
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے ہمراہ نماز جنازہ میں شرکت ۔
عوام و کارکنان کی بڑی تعداد بھی نماز جنازہ میں شریک ۔
#MQMPakistan
خواجہ اظہارالحسن کا حیدرآباد حقوق ریلی کی تیاری کے سلسلے میں خواتین باجیوں کے جنرل ورکرز اجلاس سے گفتگو
رکنSTC عبد الرٶف ظفر صدیقی وسیم بیگ عرفان راجپوت MNA صلاح الدین MPA سنجے پروانی مختیارخان فرزانہ سعید باجی NA سحر باجی و دیگر کی شرکت کی
#MQMpk#حیدرآباد_شہری_حقوق_ریلی
*🇵🇰 گل شاہ بخاری ٹاٶن B ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ حیدرآباد 🇧🇬*
رکن رابطہ کمیٹی ابوبکر بھاٸ سلیم رزاق حق نواز ظفر صدیقی وسیم بیگ عرفان راجپوت بھاٸ MPA راشد خلجی بھاٸ مختیار خان و اراکین ٹاٶن کمیٹی نے 10 اکتوبر بروز اتوار حیدرآباد حقوق ریلی کی عوام کو دعوت دی
رکن رابطہ کمیٹی عبدالحسیب انچارج STC سلیم رزاق ڈسٹرکٹ انچارج حیدرآباد ظفر صدیقی میمبر وسیم بیگ ڈسٹرکٹ میمبر عرفان راجپوت MPA راشد خلجی ٹاٶن انچارج مختیار خان وٹاٶن کمیٹی نے حضرت گل شاہ بخاری ؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر درگاہ پر حاضری دی چادر شریف چڑھاٸ اور محفل سماع میں شرکت کی
سانحہ 30 ستمبر 1988 حیدرآباد کے بںے گناہ شہدا آج تک انصاف کے منتظر ؟؟؟
ایم کیو ایم پاکستان حیدرآباد کے زیر اہتمام شہدا کے ایصال ثواب کے لیۓ قرآن خوانی و فاتحہ حوانی کی گٸ https://t.co/KpVhgwYrLP
حیدرآباد حقوق ریلی
عوامی رابطہ مہم
رکن رابطہ کمیٹی عبدالحسیب رکن سندھ تنظیمی کمیٹی محمد علی شاہ ڈسٹرکٹ میمبر وسیم بیگ MNA صلاالدین MPA ناصر قریشی MPA راشد خلجی ٹاٶن انچارج مختیار خان نے عوام سے 2 اکتوبر ریلی میں شرکت کے حوالے سے گفتگو کی
ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے👊🏾
حیدرآباد ڈسٹرکٹ کے ھردلعزیز متحرک سینئر کارکن اورسینئر جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارج حیدرآباد نوید عباسی بھائی کو رب ذوالجلال اپنے حفظ وامان میں رکھے اور جلد خیر وعافیت کے ساتھ اپنے گھر پہنچائے۔۔۔ آمین
#RecoverNavaidabbasi