ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا موجودہ سیاسی رابطوں اور حکومت سازی کے حوالے سے تین رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی،ترجمان
مذاکراتی کمیٹی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری ، سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفیٰ کمال , اور ڈاکٹر فاروق ستار شامل،ترجمان
India has suspended visa services for Canadian citizens in massive escalation after India accuses by Canada govt of running death squads against innocent Sikhs and killing of #HardeepSinghNijjar by RAW agents.
Canada intelligence blasts India, must read report: https://t.co/cxejWC6PqO
گورنر ہاؤس پشاور جہاں ان دنوں جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے سمدھی حاجی غلام علی براجمان ہیں ، میں ان دنوں فلموں اور گانوں کی شوٹنگ بھی ہوتی ہے ۔ تبدیلی آنہیں رہی ،تبدیلی آگئی ہے۔
زندہ بھاگ ڈاٹ کام
کیا آپ ملک سے باہر جانا چاہتے ہیں لیکن معلوم نہیں کیسے جائیں؟ کہاں جائیں؟ اور کیوں جائیں؟ کوئی آپکو گائیڈ کرنے والا نہیں ہے؟ کوئی صحیح بات نہیں بتاتا؟ ایجنٹس آپکو لوٹنے کے لئے تیار بیٹھیں ہیں؟ آپکی ساری مشکلات کا حل یہ ایک ویب سائٹ ہے. یہاں پر جا کر اپنی پروفائل یا CV اپلوڈ کر دیں اور یہ آپکو بتا دیگی کے دنیا کے کونسے ملک آپکے لئے بہتر ہیں اور وہاں ویزا ملنے کے چانسز کتنے ہیں. یہ سب کچھ ہم آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور پبلک ڈیٹا سے کر رہے ہیں اور ہمارا کسی بھی حکومت یا ایمبیسی سے کوئی تعلق نہیں ہے. دنیا کے 200 ممالک اور 12000 سے زائد ویزا پروگرامز آپکی انگلیوں کے اشاروں پر. دیر کس بات کی. آپکا فیڈ بیک اور مشورے ہمیں اس کاوش کو بہتر بنانے میں مدد کریں گے. آج ہی جوائن کریں
https://t.co/M08yWsm5q3
https://t.co/DnY0yBiYyJ
#zindabhag
#zeeshanusmani
I dedicate this victory to innocent people of Palestine 🇵🇸 May peace be prevail all over the world 😇 Special thanks to @babarazam258 for the bat always proved lucky for me 😊
#INDvAUS#WorldCup#CWC23Final#ViratKohli
عبدالجبار ناصر صاحب نے انتہائی ایمانداری ، محنت و لگن سے مردم شماری پر اپنی ورکنگ کی اور کراچی و حیدرآباد کے ساتھ ساتھ جہاں بھی مردم شماری میں زیادتی اور خامی نظر آئی انہوں نے اپنی آواز ہر فارم پہ بلند کی۔ عبدالجبار ناصر صاحب کو ہماری اسپیس ٹیم "بولے گا کراچی" کی طرف خراج تحسین
"Consensus on fair census" conference held on 23rd may 2023 about karachi census issues, we raised voice for justice. All issues on one side but unfair census have not accepted at all. Told Mustafa kamal bhai
#MardumShumariHumariRedLine@aasia_ishaque@KamalMQM@AnisMQM
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے بمقام بیچ لگژری ہوٹل(ایکیوریس ہال) میں مردم شماری پر اتفاق رائے کے حوالے سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ زندگی کے معززین کی شرکت۔
#MQMPakistan#MardumShumariHumariRedLine
اگر اب ہمارے ساتھ یہی رویہ رکھا گیا تو پھر ہم کسی بھی حد تک جائینگے !! کسی بھی حد مطلب کسی بھی حد تک !!
اور یہ اسمبلی وغیرہ پھر ہمارے لۓ کوئ معنیٰ نہیں رکھتی !!
#MQMPakistan ✌️