"تُو وہیں ہار گیا تھا میرے بزدل دشمن
مجھ سے تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا"
۔۔۔۔
اپنا کپتان چھڑوانا ہے؟
تو ووٹ ڈالنے جانا ہے
۔۔۔ #اياک_نعبد_و_اياک_نستعين
نہتے لوگ طاقت سے مقابلہ صرف اخلاقی قوت اور عزم کیساتھ ہی کرسکتے ہیں آپکو بے لگام طاقت کو شکست دینے کا 8 فروری سے بہتر موقع 76 سالوں میں نہیں ملا اور آئندہ کب ملے گا کوئی نہیں کہہ سکتا اسلئے اس تاریخی موقع پہ سو مت جانا
https://t.co/0xHWzIgS3h
آدھی رات کا وقت تھا۔ قدموں کی چاپ قیدی کو سنائی دی۔ قیدی فورا اٹھ کر بیٹھ گیا ۔ آنے والی آواز نے زمین پر تین دفعہ لاٹھی سے آواز پیدا کی۔ جوابا قیدی نے ایک دفعہ کھانسنے کی آواز نکالی۔
کوڈ ورڈز کا تبادلہ ہوچکا تھا۔ آنے والا شخص اپنے ہمراہ ایک سفید کاغذ لایا تھا۔ ساتھ میں ایک قلم تھا۔ اس شخص نے بغیر کوئی آواز پیدا کیے وہ کاغذ اور قلم جیل کی سلاخوں کے درمیان سے اندر رکھ دیا۔
نووارد واپس پلٹا اور دھیرے دھیرے چلتے ہوئے بیرک سے باہر نکل گیا۔ اس شخص کے بعد قیدی اپنی جگہ سے اٹھا۔ کاغذ کا اٹھایا الٹا پلٹا کر دیکھا اور کمرے کی مشرقی دیوار کی جانب بڑھا۔ صرف اسی ایک کونے میں راہداری میں جلنے والے بلب کی روشنی آرہی تھی۔
قیدی دیوار سے ٹیک لگا کر بیٹھ گیا۔ آہستہ آہستہ سوچوں کے تانے بانے کاغذ پر منتقل کرنے لگا۔ لکھتے لکھتے کوئی آواز آتی تو قیدی رک جاتا ۔ کان لگا کر سنتا جب سب معمول کے مطابق ہوتا تو دوبارہ لکھنا شروع کردیتا۔
قیدی جو کچھ لکھ رہا تھا وہ بہت ضروری تھا۔ اسے لکھا جانا بھی لازم تھا اور حفاظت سے جیل سے نکالنا اس سے بھی زیادہ ضروری۔ آہستہ آہستہ قیدی نے سب کچھ کاغذ پر منتقل کیا۔ شروع سے لیکر آخر تک دوبارہ پڑھا۔ قیدی کے چہرے پر اطمینان کی کچھ لکیریں نمودار ہوئیں۔ لیکن ابھی ایک مرحلہ باقی تھا۔ قیدی کو ابھی قدموں کی اسی چاپ کا انتظار کرنا تھا۔
نیند کوسوں دور تھی۔ قیدی کو خیالات کے جھماکے آ اور جا رہے تھے۔ کوئی خیال آتا تو قیدی کا چہرہ سپاٹ ہوجاتا۔ نظریں سامنے والی دیوار پر جم جاتیں۔ تھوڑی دیر بعد کوئی اور خیال ذہن کے پردے پر ابھرتا تو قیدی زیرلب مسکرانے لگتا۔ بالوں کو ایک ہاتھ سے جھٹک کر پیچھے کرتا اور سر دیوار کیساتھ ٹکا دیتا۔
اسی دوران قیدی کو قدموں کی چاپ سنائ�� دی۔ وہی لاٹھی سے زمین پر تین دفعہ آواز پیدا ہوئی۔ قیدی نے کھانسنے کی آواز پیدا کی کاغذ کو سلاخوں کے قریب رکھا۔ اور اپنے بستر پر جا کر لیٹ گیا۔ آنے والے شخص نے ٹٹول کر سلاخوں کے پیچھے سے کاغذ اٹھایا اور چلا گیا۔
اب قیدی پوری طرح سے مطمئن تھا۔ اسکی آواز کو بند کرنے کی کوششیں پوری ریاست کررہی تھی۔ لیکن اس کاغذ کے ذریعے قیدی اپنی آواز پوری دنیا تک پہچانے والا تھا۔ وہ آواز جس کا بوجھ ریاست کا کوئی ٹی وی کوئی اخبار نہیں اٹھا سکتا تھا ۔ صبح ہوتے ہی وہ آواز دنیا کے سب سے مشہور اخبار اکانومسٹ تک پہنچ جانی تھی اور بے ضمیروں بے شرموں کے سروں پر ہتھوڑے کی طرح برسنے والی تھی۔
نواز شریف بہت پریشان ہیںُ کہ لوگ انھیںُ Establishment کا لاڈلا سمجھ رہے ہیں، انھوں نے عرفان صدیقی صاحب کو حکمُ دیا ہے کہ Manifestos Committee کے ذریعے کوئی ایسی ترکیب نکالی جاے کہ یہ تاثر ختم ہو سکے!
لیا نواز شریف صاحب کامیاب ہو سکیں گے؟
نواز شریف سخت ناراض : جس طرح مریم نے قطراوردوست سیف رحمان سے انکے روابط کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے ، کیونکہ وہ ایک پاگل فلمی ساس بن گیئں اور اس رشتے کی نزاکت کو نبھا نہ سکیں، یہاں تک کے انکی بہو
اور دوست سیف کا خاندان طلاق اوراسکے بعد سارا کیچڑ اچھالنے پرمجبورہو گیا - اب خطرہ یہ ہے که سیف خاندان کہیں وہ ساری راز کی باتیں بتانا نہ شروع کردے جن میں اربوں کھربوں کی کہانیاں چھپی ہیں - ایک TV نے پہلے یہ خبردی تھی کے مریم چاچو کے ساتھ لندن جایئں گی اور پھر وہ اپنے ابّو کے ساتھ قطر روانہ ہونگی مگر یہ سب نہ ہو سکا - قطر میاں صاحب کے لئے ایک بہت بڑا سیاسی اور پیسے کمانے اور چھپانے کا ٹھکانہ تھا اور سیف رحمان کرتا دھرتا تھے ، جو اب مریم نے تباہ کردیا - سعودی دوست بھی پیچھے ہٹ گئے ہیں اور دبئی والے تو زرداری کے دوست ہیں - ڈار صاحب اپنے بچوں کی بزنس کو بچا رہے ہیں- گھاؤ بڑے گہرے ہیں
The Pakistani military disqualifies Imran Khan from public office for 5 years after an alleged "gross travesty of justice" in which the court is said to have "rejected a list of witnesses for the defense a day before reaching its verdict." https://t.co/R9ZTwWNsN9
یہ کیسا فیصلہ ہے؟ اس فیصلے کی کوئی حیثیت نہیں ہے کسی کو سنے بغیر فیصلہ نہیں سنایا جاسکتا - بہت کمزور فیصلہ کیا گیا یہ فیصلہ دوسری عدالت میں ختم ہوجائے گا عمران خان سے بنیادی حق چھینا گیا ��ے۔بیرسٹر احتشام #انصاف_کا_قتل
No matter what, the people of Pakistan know very well Imran Khan is a good man and a bright star in the life and history of their nation. Tough times will pass, truth will prevail, and IK will end up victorious inchaa Allah.
#Pakistan#ImranKhan@ImranKhanPTI@PTIofficial