جمعیت علماء اسلام کے علاوہ دیگر اپوزیشن اراکین کی اب آنکھیں کھل گئی جب فاٹا کو لوٹا جارہا ہے۔ فاٹا انضمام سے پہلے ان سب باتوں کی نشاندہی جمعیت علماء اسلام نے نہیں کی تھیں۔؟
حکومت کے ساتھ ساتھ کیا دیگر جماعتیں فاٹا کے اس استحصال میں شریکِ جرم نہیں ہیں۔؟