سابق رکنِ قومی اسمبلی جناب فہیم خان صاحب اور پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کی انفارمیشن سیکرٹری محترمہ فوزیہ صدیقی کے خلاف ایف آئی اے کی جانب سے درج کی گئی جھوٹی، بے بنیاد اور من گھڑت ایف آئی آر کے سلسلے میں آج سٹی کورٹ کراچی میں پیشی ہوئی۔
اس موقع پر انصاف لائرز فورم (ILF) کی پوری ٹیم عدالت میں موجود رہی اور قانونی معاونت فراہم کرتی رہی۔ جناب فہیم خان صاحب کے کیس میں لیڈنگ کونسل کے فرائض ایڈوکیٹ خان زمان خٹک نے انجام دیے، جبکہ محترمہ فوزیہ صدیقی کے کیس میں لیڈنگ کونسل کے فرائض ایڈوکیٹ فرحان میمن نے ادا کیے۔
انصاف لائرز فورم (ILF) کے ممبر ایڈوکیٹ فرحان میمن نے ویڈیو پیغام کے ذریعے کیس کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور اہم قانونی نکات پر روشنی ڈالی۔
On one side, drug dealers like “Phoolan Devi” enjoy protection and protocol.
On the other, peaceful women workers of PTI are dragged, beaten, and arrested.
This is the real face of the Sindh Government and Sindh Police — criminals are facilitated while political opponents are crushed.
Shame on a system where loyalty to criminals is rewarded, and standing with truth is treated as a crime.
آج ہماری فیملی کو بہت حوصلہ ملا ہے اور بہت سپورٹ ملی ہے۔ آج تمام ممبران اسمبلی ہمارے ساتھ کھڑے رہے۔
ہم نے کارکنان سے اپیل کی تھی کہ وہ نہ آئیں کیونکہ یہ انہیں گرفتار کر لیتے ہیں۔
علیمہ خان
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو#ImranKhanUnjustlyJailed
Met with Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa, Mr.Sohail Afridi , during a meeting of the Insaf Lawyers Forum Karachi, held at the residence of former PTI MNA Faheem Khan Bhai.
حیدرآباد سے واپسی پر میرے اور میری ٹیم کے تمام راستے بند کردیے گئے ہیں۔ پچھلے ۴ گھنٹوں سے مختلف راستے تبدیل کر چکا ہوں۔ ابھی 4:23 پر سُنسان سڑک پر آکر کراچی کی طرف روانہ ہو چکے ہیں۔ سندھ حکومت میرے ساتھ ساتھ میری ٹیم کی زندگی کے ساتھ بھی کھیل رہی ہے۔
جو روایات ایک صوبے کے وزیراعلی کے ساتھ دوسرے صوبوں میں بنائی جا رہی ہے یہ مستقبل قریب میں نقصاندہ ثابت ہوگی۔ پاکستان ہم سب کا ہے۔ اس میں نفرتوں کو اتنا مت پھیلائیں جس سے پھر واپسی ممکن نا ہو۔ جعلی جمہوری قوتیں اس میں کوئی کثر بھی نہیں چوڑ رہی ہے۔ یہ انتہائی شرمناک ہے۔
پی ٹی آئی کراچی کی سیکریٹری اطلاعات و ترجمان فوزیہ صدیقی کے خلاف پیکاا ایکٹ کے تحت درج جھوٹا مقدمہ،
عدالت نے فوزیہ صدیقی کی عدم پیشی کی وجہ سے گرفتاری وارنٹ جاری کیئے تھے۔
فوزیہ صدیقی پی ٹی آئی کے وکلاء کے ہمراہ عدالت میں پیش گرفتار وارنٹ معطل اگلی پیشی 23 اگست تک معطل،
انصاف لائرز فورم کراچی کے صدر ایڈووکیٹ شجاعت علی خان، میڈیا کوآرڈینیٹر آئی ایل ایف ایڈووکیٹ فرحان جاوید میمن.@FarhanMemonAdv ، ایڈووکیٹ حسنین علی چوہان @AdvHasnainAli ایڈووکیٹ نور اے ملک و دیگر وکلاء بھی پیشی پر شامل
فوزیہ صدیقی پی ٹی آئی کی آواز ہے جھوٹا کیس کرکے حق کی آواز دبانے کی کوشش کی گئی، ووکلاء
جھوٹا پیکا ایکٹ کا کیس اپنے منطقی انجام تک پہنچائیں گے، ووکلاء
فوزیہ صدیقی کو ہراسان کرنے کے لیئے جھوٹا کیس بنایا گیا، ووکلاء
فوزیہ صدیقی اڈیالا جیل احتجاج میں شامل تھی اس وجہ سے پیشی پر نہیں پہنچی تھی، وکلاء
ان شاء اللہ عدالتوں کا سامنا کریں گے اور ایسے بے بنیاد مقدمات کو منتقی انجام تک۔پہنچائیں گے۔
جاری کردہ میڈیا سیل پی ٹی آئی کراچی
@PTIofficial@PTIKarachi_@PTISindhX@ptisindhupdates
پی ٹی آئی کراچی کی سیکریٹری اطلاعات و ترجمان فوزیہ صدیقی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج جھوٹا مقدمہ کی پیشی کے بعد انصاف لائرز فورم کراچی رہنما ایڈووکیٹ حسنین علی چوہان کی گفتگو۔
کیس صرف یہ ہے سندھ سے ایک بڑی آواز کو مسلسل دبانے اور خاموش کرنے کی کوشش کی جارہی ہے عمران خان کے لیئے ایک مضبوط آواز کو خاموش کرنا مقصد ہے ٹویٹر ہو یا کوئی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہماری بہن فوزیہ صدیقی نے بھرپور کردار ادا کیا ہے اس ناجائز اور جھوٹے مقدمات سے ہماری بہن کا حوصلہ پست نہیں کرسکتے ہماری ایسی بہنیں ہمارا فخر ہیں۔
@FarhanMemonAdv@AdvHasnainAli@PTIofficial@PTIKarachi_@PTISindhX@ptisindhupdates
اس ملک کو چلانے کا واحد حل حقیقی جمہوریت ہے۔
تمام اداروں کو اپنے آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہوگا۔
پی ٹی آئی ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے اور عمران خان عوام کے لیڈر ہیں۔
ملک کی ترقی کے لیے عوام کے مینڈیٹ کو ماننا ہوگا۔
ایڈووکیٹ فرحان جاوید میمن
انصاف لائرز فورم کراچی
#GetOnTheRoadsForKhan
#KhanInSolitaryConfinement
اکاؤنٹس بند کرنے کے باعث شوکت خانم کے employees کی تنخواہیں رک گئیں ادویات کی ادائیگیاں رک گئیں یاد کرو دوں شوکت خانم میں غریب لوگوں کا مفت علاج ہوتا ہے ۔علیمہ خان
Shaukat Khanum Karachi: One man had a dream, together we can achieve it.
Donate now and help us make this dream a reality.
To donate through AlfaMall:
https://t.co/Qmyz3VuBWx
#SKMCH#ShaukatKhanumKarachi#SKMKarachiKaKhawabPuraKaro
سندھ ہائی کورٹ بار الیکشن میں صدر کیلئے حسیب جمالی اور آئی ایل ایف/پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ وکلاء واضح اکثریت سے کامیاب ہوئے۔
جیت کے فوراً بعد سندھ ہائی کورٹ “عمران خان کو رہا کرو” اور “قیدی نمبر 804” کے نعروں سے گونج اٹھی۔
سندھ ہائی کورٹ بار کے صدر کی حیثیت سے حسیب جمالی کی تاریخی کامیابی پر آئی ایل ایف سندھ کے صدر فیصل مغل, جنرل سیکریٹری بیرسٹر علی طاہر اور ایڈیشنل جنرل سیکریٹری احسن عادل شیخ نے پوری تحریک انصاف اور آئی ایل ایف کی جانب سے مبارکباد پیش کی۔
حسیب جمالی کی کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ آئین شکن قوتیں ناکام اور آئین پسند وکلاء کامیاب ہوئے ہیں۔
ان شاءاللہ ملک میں رول آف لا, آئین اور قانون کی بالادستی کا نیا دور شروع ہوگا، اور اس کی شروعات سندھ ہائی کورٹ سے ہوگی
سندھ ہائی کورٹ بار الیکشن میں صدراتی الیکشن جیتنے پر حسیب جمالی کو انصاف لائرز فورم سندھ کے جنرل سیکرٹری بیریسٹر علی طاہر ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سندھ احسن عادل شیخ، ایڈووکیٹ نیاز محمد خان نے مبارکباد پیش کی اور سندھ کی ثقافت اجرک کا تحفہ پیش کیا
آئین کے حامی جیت گئے، آئین شکن ہار گئے۔
@PTIofficial@intazarpanjutha@NaeemPanjuthaa
“There is no rule of the Constitution or the law in our country at this time. Instead, it is under the rule of ‘Asim Law’. Asim Munir is the most tyrannical dictator in history and is mentally unstable. The level of oppression during his tenure is unparalleled. His regime showed no regard for women, nor any compassion for children and the elderly. Asim Munir is capable of doing anything to satisfy his lust for power.
At this time, the entire country is being run by the orders of one man, Asim Munir, as a result of which morality has been completely buried. Never before have there been mass killings of ordinary citizens. The incidents of May 9th (2023), November 26th (2024), Azad Kashmir, and Muridke stand as the worst examples of the ruthless abuse of power. The way unarmed citizens were fired upon is unimaginable in any civilized society.
The atrocities committed against women during Asim Munir’s tenure are also unprecedented. Dr. Yasmin Rashid, an elderly cancer survivor, has been imprisoned merely for refusing to abandon Pakistan Tehreek-e-Insaf. Bushra Begum too has been kept in solitary confinement solely to exert pressure on me. What kind of law is this, where those who renounce PTI are granted amnesty, while those who remain loyal to my ideology face relentless persecution?
We prefer death over accepting slavery.
Asim Munir is inflicting every form of cruelty upon me and my wife. No political leader’s family has ever been subjected to such treatment. I wish to make it absolutely clear once again: no matter what they do, I will neither bow down nor submit to them.
My message to the nation is this: nations that embrace the clear and fearless principle of ‘freedom or death’ cannot be stopped from achieving true independence and progress. Only such principled nations ultimately prevail with honor.
I also wish to make it clear that Pakistan Tehreek-e-Insaf will hold no talks either with the Form-47 government or with the Establishment. There is no point in negotiating with a puppet government whose prime minister operates under a policy of ‘I will let you know after asking’. Negotiations are futile also because every time we have engaged in dialogue, the oppression against us has only intensified. All power rests in the hands of one man at this time: Asim Munir, who can go to any extent to extend his hold on power. Decisions regarding any negotiations will be made by our allies in the Tehreek Tahafuz-e-Aain Pakistan: Mehmood Khan Achakzai and Allama Raja Nasir Abbas.
All PTI office-bearers, parliamentarians, members of the Insaf Lawyers Forum, and senior lawyers must approach the High Courts and refuse to leave until hearing dates are set, because both my and Bushra Begum’s cases are being deliberately prolonged, with hearings not being scheduled, to ensure that we remain in prison. Everyone knows there is no substance in these cases and that they will eventually collapse; therefore, hearings are intentionally being withheld.
I have complete trust in Salman Akram Raja. All party-related instructions and meeting lists will be communicated through him. It is Salman Akram Raja’s responsibility to ensure that every directive is duly implemented.”
Former Prime Minister Imran Khan’s message from Adiala Jail during a meeting with his sister, November 4, 2025
“ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی- اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا- عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے-
اس وقت ملک میں صرف ایک شخص، عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے- جسکی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے- اس دور میں جس طرح عام عوام کا قتل عام کیا گیا، ایسا کبھی نہیں ہوا۔ 9 مئی، 26 نومبر، آزاد کشمیر اور مریدکے سانحات، طاقت کے اس اندھے استعمال کی بدترین مثال ہیں۔ جس طرح نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی گئیں یہ کسی مہذب معاشرے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا-
خواتین پر جتنا ظلم عاصم منیر کے دور میں ہوا ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد بزرگ اور کینسر سروائیوور ہیں، ان کو صرف اس لیے جیل میں ڈالا ہوا ہے کیونکہ انھوں نے تحریک انصاف چھوڑنے سے انکار کیا۔ بشریٰ بیگم کو بھی صرف اس لیے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے تاکہ مجھ پر دباؤ ڈالا جا سکے۔ یہ کہاں کا قانون ہے کہ جنھوں نے تحریک انصاف چھوڑ دی ان کے لیے عام معافی اور جو میرے نظریات کا ساتھ دیتے رہے ان پر ہر طرح کا ظلم و جبر۔
ہم غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتے ہیں۔
عاصم منیر مجھ پر اور میری اہلیہ پر ہر طرح کا ظلم کر رہا ہے۔ ایسا ظلم کسی سیاسی رہنما کے اہل خانہ کے ساتھ نہیں کیا گیا۔ میں ایک بار پھر واضح کرنا چاہتا ہوں یہ چاہے کچھ بھی کر لیں نہ ہی میں جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں "یا موت یا آزادی" جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انھیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔
میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ تحریک انصاف نہ فارم 47 حکومت سے مذاکرات کرے گی نہ اسٹیبلشمنٹ سے۔ ایسی کٹھ پتلی حکومت سے مذاکرات کا تو ویسے ہی کوئی فائدہ نہیں جس کا وزیراعظم ہی "پوچھ کر بتاؤں گا" کے تحت چل رہا ہو۔ مذاکرات اس لئے بھی بے سود ہیں کہ جب بھی ہم نے مذاکرات کئے، ہم پر سختیاں اور ظلم مزید بڑھا دیا گیا۔ اس وقت ساری طاقت ویسے بھی ایک فرد واحد یعنی عاصم منیر کے پاس ہے جو اپنی کرسی کی خاطرکسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔ مذاکرات کے حوالے سے فیصلہ ہمارے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اتحادی محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کریں گے۔
تحریک انصاف کے تمام عہدیداروں، پارلیمنٹیرنز، آئی ایل ایف اور سینئیر وکلاء کو ہائی کورٹس جانا چاہیے اور وہاں سے تاریخ لئے بغیر نہ اُٹھیں، کیونکہ میرے اور بشری بیگم کے مقدمات کی تاریخیں ہی نہیں دی جا رہیں اور جان بوجھ کر مقدمات کو طوالت دی جا رہی ہے تاکہ ہم جیل سے باہر نہ آ سکیں۔ سب جانتے ہیں کہ ان مقدمات میں کچھ نہیں رکھا اور آخر کار انہوں نے زمین بوس ہی ہونا ہے لہٰذا ان کو سماعت کے لیے مقرر ہی نہیں کیا جا رہا۔
سلمان اکرم راجہ پر مکمل اعتماد ہے۔ پارٹی سے متعلق تمام ہدایات اور ملاقات کی لسٹ سلمان اکرم راجہ کے ذریعے ہی بھیجی جائیں گی، سلمان اکرم راجہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ تمام ہدایات پر عملدرآمد کروائیں”
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنی ہمشیرہ سے ملاقات میں پیغام۔۔۔ نومبر 4، 2025