انا للّٰه و انا الیه راجعون
مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجالٌ صَدَقُوا ما عاهَدُوا اللَّـهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضى نَحْبَهُ وَ مِنْهُمْ مَنْ يَن��تَظِرُ وَ ما بَدَّلُوا تَبْدِيلاً
(مومنوں میں ایسے مرد ہیں جنہوں نے اللہ سے کیا ہوا عہد سچ کر دکھایا۔ ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اپنی نذر پوری کر چکے (یعنی جامِ شہادت نوش کر چکے)، اور کچھ انتظار میں ہیں، اور انہوں نے اپنے عہد میں ذرّہ برابر بھی تبدیلی نہیں کی۔)
مجھے نہیں معلوم لُغّت میں امن کا کیا مطلب ہے، مگر میرے ملک میں ایک جنازہ اٹھانے سے دوسرے جنازہ اٹھانے تک کا وقفہ امن کہلاتا ہے۔
مرحوم علامہ طالب جوہری رح
پاراچنار یعنی امن کا پیاسا💔
📍سلام یا حسین علیہ السلام | زیارت ناحیہ مقدسہ🏴
سلام ہو ان لاشوں پر جو صحراؤں میں بکھری رہیں، سلام ہو ان پر جن سے ان کا وطن چھڑایا گیا، سلام ہو ان پر جنھی�� بغیر کفن کے دفنایا پڑا، سلام ہو ان سروں پر جنھیں جسموں سے جدا کر دیا گیا - 😢💔
Israel is burning children alive in Rafah right now . Don't be silent, raise your voice for humanity and children of Gaza and Rafah. Raising your voice against Israel is a humanity
سافٹ پاور کی توانائی ہارڈ پاور سے زیادہ گہری اور اثرانگیز ہے۔ امریکہ نے 20 سال میں افغانستان و عراق میں اربوں خرچ کئے مگر عوامی نفرت کے باعث اسے بھاگنا پڑا۔ یہ ہارڈ پاور کے عارضی اثر کے باعث ہوا۔
Just a while ago everyone was talking about Gaza & Palestine and now it all has come down to Balochistan for some reason. You see how tables have turned? And do you see the shift of events trending on social media?
A hint is enough for the wise.
#PakistanZindabad ❤️