حدیث شریف میں ہے کہ اگر زبان سے ایک مرتبہ درود شریف پڑھو تو اس پر اللہ تعالیٰ دس رحمتیں نازل فرماتے ہیں، دس نیکیاں اسکے نامہ اعمال میں لکھتے ہیں، اور دس گناہ معاف فرماتے ہیں۔ اور اگر تحریر میں ”صلی اللہ علیہ وسلم“ کوئی شخص لکھے تو حدیث شریف میں آتا ہے کہ جب تک وہ تحریر باقی رہے گی اس وقت تک ملائکہ مسلسل اس پر درود بھیجتے رہیں گے۔
(زاد المعاد، حضرت تھانویؒ، بحوالہ معجم الاوسط للطبرانی)
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ
Pakistan's former Prime Minister Imran Khan is expected to be shifted from Adiala Jail to Shifa International Hospital in Islamabad under a Supreme Court order for medical examination and treatment.
As anticipation grows over his transfer, supporters have been seen scattering flower petals along roads outside the hospital, welcoming the possibility of Khan arriving there.
The Supreme Court had ordered the transfer within 48 hours, while the government has challenged the portion of the order requiring treatment at a private hospital.
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، میں صدق دل سے نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ انہیں علاج معالجے کی بہترین ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے میں تمام متعلقہ حکام کو ہدایات دے چکا ہوں۔
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، میں صدق دل سے نواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ انہیں علاج معالجے کی بہترین ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے میں تمام متعلقہ حکام کو ہدایات دے چکا ہوں۔
ڈاکٹرز بار بار درخواست کرتے رہے کہ عمران خان کو شفا انٹرنیشل ہسپتال منتقل کیا جائے اور فیملی کے نامزد کردہ ڈاکٹرز سے علاج کی اجازت دی جائے لیکن بات نہیں مانی گئی اور نتیجہ اب سامنے آچُکا ہے
🔴 اتر پردیش، بھارت میں گائے کے پیشاب میں ملاوٹ کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد ہندوؤں میں غصہ پایا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق خالص گائے کے پیشاب میں دیگر مادے ملا کر اسے فروخت کیا جا رہا ہے، جس پر وہ لوگ ناراض ہیں جو اسے خالص حالت میں استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
یہاں تک کہ ایک تجویز بھی سامنے آئی ہے کہ گائے کے پیشاب کے ماہرین اسے چکھ کر تصدیق کریں اور اس کے خالص ہونے کا سرٹیفکیٹ جاری کریں، جس کے بعد ہی اسے بازار میں فروخت کیا جا سکے۔
🔴 بھارت میں بی جے پی کے ایک سیاستدان راجیش راٹھور نے گرمی کی شدت کی وجہ سے جس مندر کا دورہ کیا، وہاں ایک بڑا ایئر کنڈیشنر لگوایا گیا جو ان کے ساتھ ساتھ چلتا رہا اور جاتے وقت وہ اسے اپنے ساتھ واپس لے گیا۔
“سپین میں ایک یوٹیوب چینل کی جانب سے کیلئے ایک سوشل experiment میں زیرِ زمین ایک بچے کے رونے کی آواز پر مبنی ریکارڈنگ گئی۔
جب لوگوں کو معلوم ہوا کہ یہ رونے کی آواز اُن فلسطینی بچوں کی ہے جو اسرائیل کے ہاتھوں مارے گئے، تو وہ اپنے آنسو نہ روک سکے۔”
ہمت نہیں طوفانوں میں ، جزبوں کو ہمارے چھین سکے
تم جتنا ہم سے الجھو گے ، ہم اور مچلنے والے ییں
اس جذبے کو کوئی طاقت، کوئی گولی اور کوئی ظلم شکست نہیں دے سکتا ۔۔۔!!
#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی