کراچی کی وہ ہزاروں گلیاں اور سڑکیں جو پیپلز پارٹی 18 سال میں نہ بناسکی جماعت اسلامی کے ٹاؤنز نے 2 سال میں بنا دیں، اگلا میئر جماعت اسلامی کا ہوگا، کلین سوئپ کریں گے ، ان شاء اللہ
منعم ظفر
امیر جماعت اسلامی کراچی
#monemzafarkhan#JamateIslami#karachi#KARACHIMATTERS
الحمد للہ خواتین مرکز کے پاس تباہ حال ڈسپنسری ٹاؤن عبدالجمیل خان صاحب نے مدر اینڈ چائلڈ میڈیکل سنیٹر میں تبدیل کردی. 10 روپے کی پرچی پر معیاری علاج کی سہولت اور ٹیسٹ بھی جاری .
لانڈھی ٹاؤن میں جدید میڈیکل سینٹر بن گیا
#JI_RebuildingKarachi
Jamaat e Islami
Hafiz Naeem
Nine Towns One Mission
عثمان پبلک اسکول سسٹم نے بچوں کی تعلیم و تربیت و کردار سازی میں نہایت اہم کردار ادا کیا ہے
200 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر، 40 ہزار گھرانوں کو پانی پہنچایا! ماڈل ٹاؤن بدل گیا
#JI_RebuildingKarachi
Jamaat e Islami
Hafiz Naeem
Nine Towns One Mission
"ہمارے آنے سے پہلے پورے لیاقت آباد سے صرف ہزاروں روپے ٹیکس جمع ہورہا تھا ٹاؤن کے اکاؤنٹ میں، ہم نے 'سسٹم' توڑ دیا، ٹیبل کے نیچے سے پیسے لینے کا سلسلہ ختم"
#JI_RebuildingKarachi
Jamaat e Islami
Hafiz Naeem
Nine Towns One Mission
🚌💚باتیں نہیں، خدمت!
جامعہ کراچی کے طلبہ کے لیے جماعت اسلامی کے ٹاؤنز کی جانب سے بسوں کا تحفہ، طلبہ کی سفری مشکلات کے حل کی جانب ایک عملی قدم
جو کام سندھ حکومت نہ کر سکی، وہ جماعت اسلامی نے خدمت کے ذریعے کر دکھایا!
شکریہ جماعت اسلامی عوامی خدمت کا نام! 💚
#JI_RebuildingKarachi
کراچی کے 9 ماڈل ٹاؤنز - پورے پاکستان کے لیے امید کی کرن!
اختیار سے بھر کر کارکردگی ۔۔
#JI_RebuildingKarachi
Jamaat e Islami
Hafiz Naeem
Nine Towns One Mission
یہ کراچی گلبرگ ٹاؤن میں موجود ایک سرکاری اسکول ہے جسے جماعت اسلامی کے گلبرگ ٹاؤن چئیرمین نے کھنڈر سے ایک مثالی اسکول میں تبدیل کردیا ہے
#JI_RebuildingKarachi
Jamaat e Islami
Hafiz Naeem
Nine Towns One Mission
دنیا بھر میں آزاد اور جمہوری معاشرے کی پہچان یہ ہے کہ وہ اپنے ہر شہری کو اس کے عقیدے کے مطابق جینے کی آزادی دے۔
آذربائجان کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی اس اصول کی نفی ہے۔
It is the state’s responsibility to ensure equal educational opportunities for all citizens without discrimination. Restricting female students’ religious identity in Azerbaijan is unacceptable and violates fundamental human rights under the guise of secularism.
The hallmark of a free and democratic society is its respect for every citizen’s freedom to live according to their beliefs. The hijab ban in Azerbaijan’s educational institutions contradicts this principle.
کیا مذہبی آزادی اور مساوات کے اصول سب کے لیے یکساں نہیں ہونے چاہییں
آذربائیجان اور بعض یورپی ممالک میں تعلیمی اداروں اور سماجی زندگی میں حجاب پر پابندیاں دینی تشخص اور حقِ خوداختیاری کے حوالے سے اہم سوالات اٹھاتی ہی��۔خاموشی نہیں دینی و آ ئینی شناخت کے لئے مؤثر آواز بلند کریں ـ